@umri.77: تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارثِ محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارثِ محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتا ہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے . . #umri77 #urduline #follwingpeople🙏 #plzsupport #

عمر کی باتیں🍂
عمر کی باتیں🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 May 2026 10:02:58 GMT
754377
29496
179
19027

Music

Download

Comments

chootakhan999
Rehan jani :
تم ایک بھترین عورت ھو ۔۔۔ یہ بات شاید میں بار بار نہ کہ پاؤں ۔۔۔ مگر میرے دل میں جو تمھارے لیے احساس ھے ۔۔ وہ بہت سچا ہے ۔۔
2026-05-29 10:14:55
14
maanobilli888
😃😃😃 :
mre husband ne ye tehreer muje fwd ki hel🥰
2026-06-18 04:04:47
7
kinabkhan
Kinab Khan :
nekah kro bat khatam emotional captions pe logo koo tabah na kto
2026-05-30 11:59:32
19
alifpathani
𒆜aℓif𒆜 :
kashhh mujhe bhi kOi yhi bt kahta 🥺🥺
2026-06-20 13:22:54
6
royalrose0013
( R R J ) 🌹 Royal Rose Jazzy :
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کو چھوڑ کے جانے والا من پسند شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاو بک جاتا ہے💕
2026-06-18 20:43:16
4
bloch0464
Bloch :
send me
2026-06-26 14:57:12
1
sunnyahmad018
Sunny 😎 :
@Amir Pukhtoon:تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارثِ محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارثِ محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتا ہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے
2026-06-29 08:12:47
1
mr_it92
Shoukat zeb :
تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارثِ محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارثِ محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتا ہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے .
2026-06-03 09:17:08
6
uskihuyar10
انت الحیات ❤️ :
yrrr kia etna Kuch 😭😭
2026-06-19 12:53:18
2
naseebkhan1715
𝐬𝐚𝐝𝐝𝐚𝐦 𝐇ü𝐬å𝐢ñ شھید :
my wife world best wife for me 🥰
2026-06-22 19:52:53
2
m.abbas0645
محمد عباس :
caption
2026-05-26 09:04:49
3
cuteharis3
🌸ستا جانان🌸 :
Ksm sy ya alfaz meny osko lekhy hy ksm sy copy nahi keya tha oska 1 sall howa hy or yahi alfaz thy same to same wallah🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-31 18:00:47
3
1shahbazali07
1shahbazali07 :
تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارثِ محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بے اختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بے چین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارثِ محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتا ہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے
2026-06-18 19:05:15
3
abdulrehmaan933
Rahmen💪 :
shukriya g
2026-06-20 12:51:35
2
creativity.sparta
Rafi alhashmi :
بہترین عورت بس انسان کی ماں ہوتی ہے باقی کوئی ایک ایسا ہوتا جو یہ بات ثابت کر جاتا کے ماں ہی بہترین عورت ہوتی اور بس جذبات اخلاقیات محبت کی ٹکے کی عزت نہیں اس انسان کی نظر میں جسے ماں کے بعد خود کے دل میں ایک مقام دے دیا جاتا جو کے بہت بڑی غلطی ہوتی ہماری جس کا احساس تب تب ہوتا جب جب دل دکھتا جب جب دل کو بہت عزیت پہنچا دی جاتی 🥲🥀
2026-06-26 11:35:18
1
kobsoratjntshezdi1212
kobsorat JNt mere Jan 🥹🥹😭 :
Right 😭😭
2026-06-17 06:48:08
2
salar.ktk92
️ :
یہ الفاظ میں اکثر اپنی بیگم کو کہتا ہوں 🥰
2026-05-29 09:09:43
4
saith00175
🥀💔💔حسنین جان💔💔🥀 :
nice
2026-06-17 04:54:43
1
they_call_me_bilo
Bilal Khan :
Haddddd ❤️
2026-05-27 19:10:09
2
lightmoon442
♕₱È₷ⓗÓ✨ :
hayeee 🥹😘❤🥺💋
2026-05-28 18:00:03
3
moheenmh
𝐌𝐇 𝐌𝐨𝐇𝐞𝐞𝐧 :
wow DEEP LINES...😳💓🥰
2026-05-25 17:29:53
2
qayyumabbas166
Qayyum Abbas 👑 :
@🌼z361173
2026-06-19 15:27:12
1
armanmalik3368
Arman Malik :
q ni Keh sakty bar bar ?
2026-06-20 07:13:44
1
riazjan143riaz
Riaz jan :
غلط جگہ پیسے ضائع ہو جائیں تو دو چار ماہ میں بھول جاتے ہیں، لیکن غلط جگہ جذبات ضائع ہو جائیں تو وہ نقصان عمر بھر یاد رہتا ہے۔ جذبات کا ضائع ہونا بہت بڑا خسارہ ہے۔ 💔🥺
2026-05-30 09:05:10
2
xahhff11
❣️ :
hayyy naseeba
2026-06-04 18:07:13
1
To see more videos from user @umri.77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About