*صفائیاں دینے سے بہتر ہے آپ ہمیشہ داغ دار رہیں❤️🩹🥹*
2026-05-14 15:05:40
57
❤Allah is my priority😘 :
same
2026-05-13 17:06:17
37
Haya DAAR❤️ :
ooohhh 🥰
2026-05-14 18:36:28
8
jameel malik :
اگر زندگی میں مجھ کو دوبارہ کسی اور کا ہونے کا موقع ملا تو میں اپنے اپ کا ہونا چاہوں گا میں جیسے ایک شعر تھا کہ اے خدا پھر سے ایک بار بنا اب میں اپنا خیال رکھوں گا
2026-05-13 16:57:39
37
وصل یار :
جیسے جون صاحب کا شعر ہے
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کا ہی انتخاب کر لیا
2026-05-14 02:26:53
20
💗Heer 💗 :
right 💯🥹
2026-05-14 06:42:17
13
kinzamalik336 :
ya Allah my rkho gi apna khyk😭
2026-05-14 16:54:00
8
💔محبت ایک دھوکہ ہے 💔 :
خدا پھر سے ایک بار بنا اب میں اپنا خیال رکھوں گا
🥰
2026-05-13 17:05:27
24
سائين💫 :
تمہارے قریب آنے والے ہر شخص سے نفرت سی ہونے لگی ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں۔🥺😢
2026-05-13 18:20:55
12
khurrammSpeaks :
Bht alaaw
2026-05-13 17:20:16
6
Asfand :
maaf krdo yaar
2026-05-14 13:36:03
5
رانا عثمان :
Buhat Achy Wah wah wah 🥺
2026-05-13 16:01:24
9
𝗗 ᷢ𝗻 ͣ𝘅 ͣ𝗵ʲ :
Zbr10
2026-05-13 14:04:38
7
Rose🇵🇰 :
Absolutely right
2026-05-14 05:13:56
5
🌹Malik Danial 🌹Zaffar :
Nice bro
2026-05-13 12:09:32
6
Mano Bilii :
right 👌💯
2026-05-13 19:47:27
8
😊 alone Happy 😊 :
wah sir wah😭😭👍👍👍
2026-05-14 04:57:45
5
Aiman Rani :
same
2026-05-16 06:00:14
2
꧁👑𝘔𝘶𝘴𝘭𝘪𝘢𝘮 🄶🄸🅁🄻🦋꧂ :
same
2026-05-14 10:48:36
5
Queen :
right😥
2026-05-14 18:34:59
4
💔Hope🍁👀🫰 :
بڑے تماشے سے گزری ہوئی زندگی ہے میری
جذبات مرتے گئے اور ہم پتھر دل بنتے گئے 😭
2026-05-16 20:23:55
3
Muhammad Haris :
same 🥹
2026-05-16 03:42:32
2
✧ 𝐀یا𝐚𝐧 𝐤𝐳 ✧👀 :
hy
2026-05-14 14:58:36
2
To see more videos from user @adeelaadiofficial1, please go to the Tikwm
homepage.