@veiled.lamisah: خواب ہزار تھے میرے بس انسان غلط چن لیا۔ میں نے تو زندگی کے ہر خوبصورت خواب میں صرف اسی کو رکھا تھا سوچا تھا وہی میرا ہم سفر بنے گا اور وہ آیا بھی… مگر اپنے ساتھ میرے خواب بھی لے گیا۔ میں نے اپنی دعاؤں میں اس کا نام مانگا تھا مگر قسمت نے میری دعائیں بھی اسی کو دینے سے انکار کر دیا۔ خواب تو واقعی بہت تھے میرے مگر ایک غلط انسان نے سب خوابوں کی چمک ہی چھین لی اب وہ خواب آنکھوں کے سامنے آتے بھی ہیں تو ڈر جاتے ہیں۔ اب خواب بھی ڈرتے ہیں اور دل بھی سوچتا ہے کہ کہیں پھر سے غلط انتخاب نہ ہو جائے کیونکہ اب اعتبار کرنا بھی ایک جرم لگتا ہے۔ اب سمجھ آیا ہے کہ خواب غلط نہیں تھے بس جس انسان کو ان خوابوں میں جگہ دی وہی غلط نکل آیا تو اب خواب تو دیکھوں گی مگر کسی کو ان میں جگہ نہیں دوں گی۔ لمیسہ ❤️🩹 #poetry #poetrylover #creatorsearchinsights #fyp #unfrezzmyaccount
insan glt ni chuna tha mane,wo Shuru ma weisa bna tha jeisa mojhe chahie tha
2026-06-26 17:13:58
7
AسD Prince 🌹 :
Galti ho jati hai
2026-05-13 20:24:44
57
⭐❤️🥀 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤😭
2026-05-15 08:17:54
47
️Mahi :
uff caption 🖤
ye ap caption kaha sy lati??
I like it.
2026-06-17 21:01:46
8
Not your Mayo❤️🫀 :
caption me 🥰
2026-06-01 06:52:43
6
Tanisha Khan ♥️🌸 :
میری ہر بات سے انکار کرتے ہو
میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔🥀
رابطے کبھی کبھار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔
تم جو کرو وہ اصول کیوں میں جو کروں وہ فضول کیوں ہو جس بات سے چڑھ مجھے وہی بار بار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔❤️🩹
2026-05-15 08:20:02
28
novelzadi :
same main nay be
2026-05-15 15:01:00
20
Hoor💕 :
bhtttt bari galti ho jati ha nai samj ati
2026-06-23 16:34:52
14
★彡[ꜱᴀɢɪᴛᴛᴀʀɪᴜꜱ ♐]彡★ SAAB G 💕 :
Caption Please Please 🥺
2026-06-15 19:12:47
10
Saba Khan :
ghalt nh tha bad m ghlt hojate h sb jb logo k dil bhar jate h wrna shuru m sb ache hi bante h
2026-05-15 17:15:07
15
syedzadi :
aik galti or Puri life ka rona
2026-06-24 14:16:17
5
💕Rooh_e_Noor💞 :
Hyeee 🫠
2026-06-23 12:24:09
9
اداس لڑکی🥀 :
اللہ جئ🥺
2026-06-19 16:34:03
5
🌷⃟🕊️𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍᴀ࿐⃝֟፝😩 :
خواب ہزاروں تھے میرے
بس اِنسان غلط چن لیا تھا !!🙂
2026-05-15 11:40:25
29
Hoor Fatima :
aesy hi hota ha
2026-06-16 03:09:22
6
⃟🦋ᴷʰᵒᵏʰᵃʳ. ᷦ ͣ ͩ ͥᥫ᭡࿐ :
bilkul
2026-06-17 13:56:55
6
🤍روح پوش🕊️ :
تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے
لیکن میرے ہونے کا دکھاوا خُوب کرتا تھا
2026-05-15 18:50:08
11
Mehar 4567 :
Same💯🥺🥺
2026-05-15 15:35:46
9
madiha faheem :
same sis 😢
2026-05-15 17:16:41
6
☠️S̳a̳a̳̳d̳ ̳Malik︻╦デ╤━╼ :
ناقدری کا بہترین جواب دوری ہے۔۔
ردِ عمل یا بحث میں پڑنے کے بجائے بس اپنی موجودگی واپس لے لیں۔ 🥀🖤
2026-05-16 07:11:25
8
Queen 👑 :
oye hoyeeeeeeeeee
2026-05-15 09:46:09
6
lost_soul.sj :
Plz caption dy
2026-05-14 10:51:02
9
🥀💔 Alone 💕🥀 :
Hmmm bht bari gltiii ki🥺🥺🥺
2026-05-14 03:30:18
13
Bint-e-Falak🦋😇🦋 :
caption plzzzzzzzz
2026-05-14 11:43:11
15
To see more videos from user @veiled.lamisah, please go to the Tikwm
homepage.