@abdul_writes_001: کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں جو صرف انسان نہیں ہوتے، وہ سکون ہوتے ہیں، دعا ہوتے ہیں، درد دل کی دوا ہوتے ہیں، اور دل کی وہ خاموش خوشی ہوتے ہیں جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، انکی موجودگی سانسوں کو سکون دیتی ہے، دل کو اطمنان دیتی ہے، اور اداسی میں جینے کی امید بنتی ہے۔ پسندیدہ شخص وہ ہوتا ہے جس کی ایک مسکراہٹ پورا دن خوبصورت بنا دے، جس کی آواز تھکے ہوئے دل کو سکون دے، اور جس کی ناراضی انسان کو اندر سے توڑ دے۔ جسکے ہونے سے زندگی کے سارے رنگ، خوبصورت ہو جائیں، جس کا ہونا بہاروں کی آمد جیسا ہو، جسکے جانے سے جان جانے لگے۔ 💕#tiktokawards #tiktokpakistan #viral #fyp #unfreezemyaccount