@sananawaz265: کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا ۔ #foryoupage #dontunderreviewmyvideotiktok #fyppppppppppppppppppppppp
جب بدنصیبی عروج پر ہو تو 💔
لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 🥹😭
2026-05-15 09:15:57
65
$yaqoob khan$ :
کچھ چیزیں انسان اندر سے کھا جاتے ہیں جسے کہ جدائی بے قدری ادھورے خواب تنہائی انتظار خاموشی لا حاصل چھیز اور صبر 🥀💔❤️🩹
2026-05-14 03:24:13
56
mano :
beshak 😭😭
2026-06-08 21:22:19
0
Kasm Se :
Jo qismat main na ho ishq b usi se hota hai
2026-05-15 18:20:22
13
Malik Arshad Awan 01 :
@Fake Smile:*میں تباہ ہوں تیرے عشق میں*
*تجھے دوسروں کا خیال ہے*💔
👀*مجھ پر بھی ذرا غور کر*
*میری زندگی کا سوال ہے*🥹
𓆩عشق᭄انجام𓆪
2026-05-16 09:30:37
6
its...me....Faraz :
خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس اپ خود بھی نہ رہیں..
2026-05-14 04:26:01
20
Habibullah tabassum 🇴🇲🇵🇰 :
تھا ؟؟👀
کا کیا مطلب ہے
2026-05-16 15:08:52
5
shahid Mahmood gujarحسن ابدال :
میں نے آپ سب کے کمنٹ دیکھے بہت خوب بہت اعلا ہر ایک اپنی جگہ ٹھیک ہیں
ارض کیا ہے
کسی کو پھول دینا محبت نہیں بلکہ اسے پھولوں کی طرح رکھنا محبت ھے 🥰🤗❤️Giving someone flowers is not love, but keeping them like flowers is love.
2026-05-18 13:37:18
6
saleem kashmiri :
ہائے کاش عشق کے صحرا میں تجھے لگے پیاس محبت کی
اور تو تڑپ کر مجھے مانگے پانی کی طرح
2026-05-15 17:59:21
8
AamiR Gujrati :
یہ یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں، کبھی مسکراہٹ بن کر لبوں پر سج جاتی ہیں اور کبھی آنسو بن کر پلکوں سے گرنے لگتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہارے بغیر جینا صرف ایک لفظ ہے، حقیقت میں تو میں ہر لمحہ تمہاری یادوں کے حصار میں قید ایک قیدی ہوں۔ کاش تم سمجھ پاتے کہ تمہاری کمی میری زندگی میں وہ خلا ہے جسے دنیا کی کوئی رونق نہیں بھر سکتی۔
2026-05-17 16:36:52
6
it's Me PitFai🥀❤️🩹 786 :
🥰🥰🥹❤️🩹وابستہ ہو کر بھی تجھ سے ہم تیرے نہ ہوئے
یہ وہ دکھ ہے جو عمر بھر بُھلایا نہ جائے گا 💔🩹
2026-05-21 10:39:05
5
Rahat میاں :
کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا
نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا ۔
2026-05-17 08:53:41
6
Imtiaz Depar :
وقت بہا لے جاتا ہے نام و نشان مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم۔🤍
2026-05-22 10:11:15
5
Arifa jutti 🥰 :
bilkul 😭💔
2026-05-16 10:47:21
5
`Mr__Tiffy`___ :
محبت ہمیشہ ہر شخص کی ادھوری رہی ہے۔ یہ وہ کہانی ہے جو کبھی پوری نہیں ہوتی اور اچھا ہے کیوں کہ چاند چاند ہی رہے تو اچھا ہے اگر چاند حاصل ہو جاۓ تو چاند نہیں رہتا۔ محبت کا بھی یہی حال ہے۔
2026-05-17 18:18:13
6
Saeed Ayan ❤ :
Bs aj os ki yad aye shyd os ny hmy bhe yad Kiya ishq se nafrat mohbat se nafrat
2026-05-20 08:40:39
5
꧁❦💕✧𝐾𝐢𝘯ℊℚᵤᵣ𝕖ᶳʰꜞ💘꧂ :
2026-05-18 04:18:54
5
Raحat یوسفزئی⚡ :
ہمارا تباہ ہونا بنتا تھا کیونکہ ہم نے
سکون سجدہ میں نہیں اپنے عشق میں ڈھونڈا تھا
2026-05-14 03:26:29
20
HAفEEZ✨ :
ufff pata nahi insan itne pass aaha kar phr ese chale jate hai ke kabhi ayee he nhi thi ap ke zindage me🥺bht ziyda takleef hoti hai yrr🥺un ka har waqt yaad aana🥺
2026-05-13 15:21:06
14
@Akhtar_jalala💔🇵🇰 :
اس کے جانے سے کچھ بھی تو نہیں بدلا
بس پہلے
جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا ہے،،،،،،،،،،،💔،
2026-05-17 08:56:36
5
❤ABDULHADI❤ :
تمہارے جانے کا زیادہ دکھ نہیں بس ان لوگوں سے نظریں نہیں ملا پا رہا 🥲
جنہیں تمہاری وفا کے قصے سنایا کرتا تھا 💯💔
2026-05-14 13:20:12
14
Malik shakeel :
لا حاصل ہوتے ہوئے تم سے اتنی محبت ہے
اگر تم حاصل ہوتے تو سوچو کیا عالم ہوتا ہے
2026-05-14 19:49:29
8
To see more videos from user @sananawaz265, please go to the Tikwm
homepage.