@umarwrites2019: ایک وقت تھا جب اس کو مجھ سے بے انتہا محبت تھی. وہ کہتی تھ کہ اس کی مکمل دنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہوگئی، اس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
or muje ye baat aj pta chli.q k me b fazool cheson ko unfollow krne ka soch rha tha jo galti hui thi😁
2026-05-14 10:12:40
3
Mehwish Honey :
Wqt k sth sbar a jata
2026-05-14 09:29:02
1
میرے یار کی باتیں 🖤 :
Bol jana He btr ha yar🥺
2026-05-14 06:56:25
2
Gul Meena 🫶🏻💋 :
wah kia bt ki ap na Bahi 😭
2026-05-18 09:39:37
0
🍂خاتون -الف🍂 :
kamaaaaal💯
2026-05-15 16:09:01
1
꧁༺ɴᵉᵛᵉʳ_ɢɪᴠᴇ ᴜᴘ༻꧂ :
haqikat ha 💯💯💯
2026-05-14 09:36:36
1
Faizan Hassan :
haaaaye bhai🥺🥺🥺you are the great
2026-05-13 14:11:08
0
Anصiiiiiiii🍫🧸 :
Caption plzzzzzz🤦🏻😭
2026-05-15 08:03:16
0
🚩عِشق لا حاصل🚩 :
wah bhai wah love 💕😘 you
2026-05-13 16:38:04
2
🇩 🇦 🇳 🇮 🚩 :
kia kahny 🥀
2026-05-14 09:12:25
1
ZAIGHUM RAJPOT❤ :
Love you 🤟
2026-05-16 15:00:35
0
꧁༺₴ⱧØ₳ł฿༻꧂ :
Kmal..
2026-05-14 06:58:03
0
❤️🔥 :
bilkul
2026-05-14 14:56:40
0
zahid mehmood :
kamaaaaaalllllll
2026-05-14 13:44:08
0
vibe_clicks.etc :
ایک وقت تھا جب اس کو مجھ سے بے انتہا محبت تھی. وہ کہتی تھ کہ اس کی مکمل دنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہوگئی، اس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
2026-06-01 00:20:02
0
CHAUDHRY GIRL💓 :
Rightttttt ✨🥰
2026-05-14 18:16:56
0
Dr Ali Raza :
right
2026-05-15 07:55:38
0
Ahmad :
amazing 😳
2026-05-14 05:50:42
0
To see more videos from user @umarwrites2019, please go to the Tikwm
homepage.