@fahadwrittes7: ایسے مرد کا انتخاب کرو ) جو جھگڑے کے بعد تمہیں فون کرے صرف یہ جاننے کے لیے کہ تم ٹھیک ہونا نہ کہ وہ تمہیں تمہارے خیالات کے ساتھ اکیلا چھوڑ دے جب تم رو رہی ہو اور اسے فکر ہی نہ ہو ایسے مرد کا انتخاب کرو جو مشکل وقت میں ساتھ رہے جو تمہیں برانا نہیں بلکہ تمہیں سمجھناچاہتا ہوجو لڑائی کے درمیان رک کر تمہیں گلے لگا سکے جو معاف کرنا کہہ سکے کیونکہ تمہارے آنسو اس کے غرور سے زیادہ اہم ہیں جو تمہاری قدر کرے، بے قدری اور شک نہ کرے جس کے لیے تم اور تمہاری خوشی اہم ہوں جو جانتا ہو کہ عورت کی عزت کیس کی جاتی ہے جو پابندی لگانے کی بجائے تمہاری بر جائز خواہش کو پورا کرے #foryoupage #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #unfreezemyacount #growmyaccount