@fatalmoon3: روح من میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہو بہو تمہارے جیسی ہوتی، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہارے جیسا ہوتا، تمہیں پتہ ہے نا، تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے ، تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں .....🫠🫂❤️#Love #viral #repost #poerty #fyp
pata ni mehbob etna berham Q hota ha Kiya usko Kisi ka Dard feel ni hota 😭😭
2026-05-14 19:22:27
26
faiz arif :
caption
2026-05-13 19:41:08
8
Ch Ashir :
kuda ka sukar ada karo🥰
2026-05-16 08:49:59
5
Nothing 🤧 :
Yes🫠🥹
2026-05-15 13:19:57
8
munazza :
ha yarrrr😖🩷🫠
2026-05-16 13:45:51
7
𝓐𝓽𝓲𝓯_𝓐𝔀𝓪𝓷 :
Yehi To Galti Ha Janab Hamari 🫠
2026-05-15 19:32:00
4
👀🫀 :
likan kadr nii thi 🙂💔chlo khAr zandgi hai humra khnA say bee kon sa rok janii ha
2026-05-15 17:48:38
9
...... :
dard to us se poucho jo us kay sath rahty hoay bhi us ko na bata paya🥺🥺
2026-05-18 09:44:29
5
azlo😍 :
song name plz
2026-06-02 18:27:53
3
بتول زہرا ۔۔°•°❤️🧕 :
Waqi
2026-05-16 02:33:44
7
Hoor 👑😇🥰 :
wow
2026-05-16 05:39:31
7
🔥قاسم جٹ ✨ :
Mari zindgi tum ho❤️
2026-05-16 17:03:17
6
🔱 QAMBRAN🔱 :
qasam se bhi Dil
❤️❤️
2026-05-16 18:44:29
5
Nazim Abbas Chahdar :
آج کے معاشرے میں شرم، حیا اور سچائی جیسے لفظ صرف کتابوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے چہرے پر شرافت کا نقاب سجائے پھرتا ہے مگر اندر سے نیتوں کا اندھیرا اُس کے کردار کو کھا چکا ہوتا ہے۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے جہاں چور خود منصف بن بیٹھے ہیں اور سچ بولنے والے کٹہرے میں کھڑے نظر آتے ہیں۔ لوگ دوسروں کی عزت اچھال کر اپنی انا کی تسکین کرتے ہیں اور پھر خود کو معزز کہلوانے کا حق بھی مانگتے ہیں۔ منافقت اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ انسان کے لفظوں اور نیتوں کے درمیان صدیوں کا فاصلہ محسوس ہوتا ہے۔ ہر طرف مطلب پرستی کے سائے ہیں، تعلقات مفاد کی بھٹی میں جل رہے ہیں اور وفاداری ایک نایاب خزانہ بن چکی ہے۔
کچھ لوگ دوسروں کے راز تلاش کرتے کرتے اپنی انسانیت کھو بیٹھتے ہیں۔ وہ شک، حسد اور بدگمانی کے ایسے اندھیروں میں گم ہوتے ہیں جہاں نہ محبت باقی رہتی ہے نہ خلوص۔ معاشرے کے یہ کھوجی لوگ دوسروں کے زخموں کو کرید کر سکون محسوس کرتے ہیں جبکہ اپنے کردار کے داغ اُنہیں دکھائی نہیں دیتے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب انسان کے اندر کا ضمیر مر جائے تو اُس کی زبان زہر اور آنکھیں نفرت اُگلنے لگتی ہیں۔ ایسے وقت میں خاموشی سب سے بڑی دانائی بن جاتی ہے کیونکہ ہر سچ سننے والے کانوں تک نہیں پہنچتا، کچھ سچ صرف وقت ہی ثابت کرتا ہے۔#fyp #foryoupage #urdupoetry #tiktok #
2026-06-17 07:11:55
2
Bablu Bablu :
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯🌹🌹🌹K🌹🌹🌹🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-14 13:22:57
4
ᥫ᭡𓆩•⎯͢ ི𝗥𝗢𝗢𝗛 :
hayyyy
2026-06-17 18:53:19
1
Rajab family Ali :
2026-07-02 08:16:50
2
🖤 روح کا اندھیرا :
من پسند شخص کیوں نہیں ملتا
😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔
2026-06-28 19:35:19
1
ItXheerChuhan :
جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے
اتنی حسرت سے کبھی تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا 🥺♥️🫂
2026-05-14 17:39:12
13
rukh :
ye lines koi likh dy ga
2026-06-23 10:30:49
1
🌷𝙺𝚑ک𝚠𝚊ل𝚊𝚢 𝙺𝚑𝚊ن ꫝ♥️🙂 :
2026-05-14 19:29:57
3
❤️🔥SAMEER ✨❤️🔥 :
yr asi post sany hi q ati ha
ma usy yad b krna nai chahta lekin kya kron wo zihan sy jati hi nhi😢
2026-06-28 05:15:52
1
ebad Ahmad :
او خدا کی خوبصورت تخلیق دیکھے آپ چاند دیکھو ہم آپ کو دیکھتے ہین 🥰🥰🥰
2026-10-05 20:25:18
0
𝐼𝑇𝑍 𝑀𝐸 :
song🥹
2026-05-14 16:41:24
4
✨💎👑 تھہیم صاحب 👑💎✨ :
na ruswai dekhai kr nh rh skta Tere bgir🤩😘😘😘
2026-05-18 09:38:23
2
To see more videos from user @fatalmoon3, please go to the Tikwm
homepage.