@kikiii8888:

kikiii ✝️✨
kikiii ✝️✨
Open In TikTok:
Region: CA
Wednesday 13 May 2026 16:01:45 GMT
1430
149
11
3

Music

Download

Comments

serge.tremblay34
Serge Tremblay :
beauty
2026-05-18 22:50:28
0
jeansbastien.alla
Jean-Sébastien Allard :
Belle
2026-05-19 12:27:49
0
malegan666
Malegan666 :
belle femme
2026-05-22 01:11:07
0
yvon.66
yvon.66 :
Ça te vas très bien tu es très jolie passe une belle journée gros câlin 🥰
2026-05-13 18:05:03
0
babous56
Babous :
WoW ! Très jolie jeune demoiselle 🥰
2026-05-15 01:10:41
0
maxime.gionetnoel
Maxime Gionet-noel :
💖💖💖💖💖💖
2026-05-13 17:50:12
0
tiguy045
tiguy045 ⚜️🇨🇦 :
🙏🌹
2026-05-14 01:33:23
0
chamko00
chamko :
😍😍😍
2026-05-13 23:39:03
0
sly1224
Sylvain Beaupré :
🥰
2026-05-16 20:36:53
0
patricevilleneuv5
🦁🇨🇦🌪🫐 TEAM TI-POUTCH(PAT) :
🙏🙏🙏
2026-05-13 17:03:07
0
danny57681
toé :
🙏
2026-05-26 16:45:56
0
To see more videos from user @kikiii8888, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مردوں نے پڑھ لکھ کر دنیا کی کتابیں کھول کر علم کے سمندر پار کر کے آخر سوچا بھی تو کیا؟ بس ایک گھر بنانے کا خواب ایک ایسا گھر جو اینٹوں اور دیواروں سے زیادہ محبت سکون اور اپنائیت سے بنا ہو ایک ایسی جگہ جہاں دن بھر کی تھکن کے بعد وہ لوٹ کر آئے اور دروازے پر اپنی پسندیدہ عورت کی مسکراہٹ اس کا استقبال کرے۔ جہاں چھت صرف بارش سے بچانے کے لیے نہ ہو بلکہ دونوں کے خوابوں کو اپنے سائے میں جگہ دے۔ مرد اکثر اپنی محنت تعلیم اور جدوجہد کا مقصد دولت یا شہرت نہیں بناتے، بلکہ دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی خواہش چھپائے رکھتے ہیں کہ ایک دن وہ اپنی پسندیدہ عورت کے ساتھ ایک ایسا گھر بسائیں جہاں بے فکری سے ہنسا جا سکے، جہاں خاموشیان بھی باتیں کریں، جہاں ہر کمرے میں محبت کی خوشبو ہو اور جہاں زندگی کی تمام سختیاں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر آسان لگنے لگیں۔ شاید مرد کی سب سے خوبصورت خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی کمائی ہوئی زندگی کسی ایسی عورت کے ساتھ بانٹے جسے وہ دل سے چاہتا ہو اور پھر اسی گھر کو اپنی دنیا اپنی جنت اور اپنی کامیابی سمجھ لے۔ #foryoupage #tiktokteampleaseviralmyvideos🙏 #tiktokteampleasedontunderviewmyvideo

About