@laibach219: میں نے محسوس کیا ہے کہ اب بہت لوگوں سے نفرت ہونے لگی ہے، خاص طور پر ان سے جو میرے قریب ہیں۔ یہ احساس بہت عجیب ہے، دل کرتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ دوں۔ تم بھی کبھی یہ محسوس کرتے ہو؟ #creatorsearchinsight #foryoupage

🍁فخرے کشمیر 👑
🍁فخرے کشمیر 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 May 2026 16:04:04 GMT
17433
1257
68
119

Music

Download

Comments

abid_syco
Abid syco :
محبت کی آخری قسط ہیں زلیل ہونا میں نے وہا تک نبھایا ہے 💔😟
2026-05-20 16:42:53
2
mr.munna6260
^~^MUNNA^~^ :
me to sister
2026-06-11 17:14:10
1
sardarnouman..1
SARDAR ❤️ :
mahbob ka mahbob b daka 😔
2026-05-13 19:57:46
3
its.kamii52
it's ❤️kamii❤️‍🩹💔 :
🥹🥹🥺
2026-06-12 10:50:29
1
user928569389
[email protected] :
yes 🙂‍↕️
2026-06-04 15:35:23
0
shaihd.butt143
shaihd butt :
🥰:beshak
2026-05-31 14:52:22
0
vk_waseem
V—K 🏴 :
🖤: *یکطرفہ محبت وہ روزہ ہے...!* *جسکی افطاری نہیں ہوتی 🙃❤️‍🩹*
2026-06-08 19:53:10
0
zuhaibnasir034
simple boy💖☺️💯 :
kya huwa boht sad ho broken 💔 💜 heart
2026-05-13 16:56:08
1
sana__ullah_official__20
★彡[SANA Ullah] official彡★ :
تم اب بھی میرے دل میں ہو لیکن ایک زخم کی طرح جو صرف تکلیف دیتا کے🌹😂
2026-06-06 09:26:24
0
alihaider0149
ᰔᩚAli Haider SanGha✿ :
پسندیدہ شخص کی یاد بھی عجیب سزا ہوتی ہے۔ کبھی اچانک کسی خاموش لمحے میں اُس کا خیال دل پر ایسے دستک دیتا ہے کہ انسان اندر سے ٹوٹنے لگتا ہے۔ پھر نہ اردگرد کے لوگ نظر آتے ہیں، نہ دنیا کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ بس ایک چہرہ، ایک آواز، اور اُس سے جڑی ہزار یادیں دل کو بے سکون کر دیتی ہیں۔ انسان ہنستے ہوئے بھی اندر ہی اندر روتا رہتا ہے۔ کبھی رات کے اندھیرے میں آنکھیں خود بخود نم ہو جاتی ہیں، اور کبھی لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی دل تنہا محسوس ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب معلوم ہو کہ جسے ہم ہر لمحہ یاد کرتے ہیں، شاید وہ ہمیں یاد بھی نہ کرتا ہو۔ پھر انسان خاموشی سے آنسو پونچھ لیتا ہے، مگر دل کا درد ختم نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ اُن کے جانے کے بعد انسان پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔😭😥😭!!!
2026-06-05 19:15:16
0
syedsaqlainbukharishah
♥️ SAQLAIN ✴️ SHAH 🏏 📸 :
y
2026-05-16 10:36:45
0
saraki.foji
saraki foji :
beshak
2026-05-15 01:24:10
0
rauofjanloralai
Rauf Jan .... loralai :
اگر کوئی سمجھے 🥰
2026-05-19 05:51:09
0
rana1mehtabalam
RANA gg :
loyalty
2026-05-13 23:53:34
0
ismailarmani602
🌟🥀{ ISMAIL ARMANI 💔}💫 :
Ohyeee Allah g 🥺🥺🥺
2026-05-17 02:16:47
0
dil_touching_poetry
عشق💔❤️‍🩹 :
acha g 😁
2026-05-14 09:54:04
0
bangashcarpinter
🫀بنگش خان 804✌🏻🫀❤️‍🔥❤️‍🩹 :
جنکو مسئلہ تا ہم دونو سے اُنکو بتادو کہ ہم علیحدہ ہوگئے 💘💝
2026-05-14 11:53:31
0
mohsin.sada5
Mohsin Sada :
@Mohsin Sada:Mohsin 💕🤌🥀🥷💯❤️👌:قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں، جو تیری آواز سنتے ہیں، تیری مسکراہٹ دیکھتے ہیں، اور تیرے قریب رہتے ہیں۔ میں تو صرف یادوں کے سہارے جیتا ہوں، انہی لمحوں کو سوچ کر راتیں گزار دیتا ہوں جب تم سامنے ہوا کرتے تھے۔ اب تو حال یہ ہے کہ تیرا نام سن کر بھی دل بےقابو ہو جاتا ہے۔ نہ نیند مکمل ہوتی ہے نہ سکون ملتا ہے، بس ایک خاموش اداسی ہر وقت ساتھ رہتی ہے۔ دل چاہتا ہے ایک بار پھر تمہیں دیکھوں، چاہے دور سے ہی سہی، مگر قسمت شاید یہ خوشی بھی میرے نصیب میں نہیں لکھنا چاہتی۔ کبھی کبھی انسان محبت میں اتنا ہار جاتا ہے کہ جینے کی خواہش بھی صرف ایک شخص سے جڑی رہ جاتی ہے۔😢🙊😭💔💔🔪sada khattak 💔
2026-05-18 19:04:04
0
m.alam004
M.Alam🇵🇰-🇸🇦 :
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے کب کہاں میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے غیر میں ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے جل گیا پروانہ اگر تو کیا خطا ہے شمع کی رات بھر جلنا جلانا اس کی فطرت ہے تو ہے دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے پھر بھی اس ظالم پہ مرنا اپنی قسمت ہے تو ہے
2026-05-16 12:42:24
0
dr.mt.khan
꧁✨❤️Dr.MT Khan❤️✨꧂ :
🥰🥰🥰
2026-06-09 04:08:04
0
akhter.hussain15563
Raja Ak :
🥺🥺🥺
2026-06-07 16:42:25
0
a.qayoom.dars
poetry💞 :
😭😭😭
2026-06-12 15:10:38
0
chaudharyilyas8004
🤍Ilyas Gujjar😘🥰💞💝🤍🖤 :
💞💞💞
2026-05-13 16:21:42
0
To see more videos from user @laibach219, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About