میرے جسم و جاں میں تیرے سوا، نہیں اور کوئی بھی دوسرا
مجھے پھر بھی لگتا ہے اس طرح، کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے
وہ جو راستے تھے وفا کے تھے، یہ جو منزلیں ہیں سزا کی ہیں
میرا ہمسفر کوئی اور تھا، میرا ہمنشیں کوئی اور ہے
2026-05-14 10:18:05
69
𝐅ɘɘ𒑰ꭵղg🤎 :
بچپن میں مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ سجدے میں رو کیوں پڑتے ہیں... مجھے لگتا تھا کہ یہ تو بس ایک عبادت ہے، ایک رسم ہے، جسے ادا کر کے لوگ اٹھ جاتے ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ جب زندگی نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کیے، جب ہر خوشی ادھوری لگنے لگی، جب اپنوں کے بیچ بھی تنہائی محسوس ہونے لگی، جب دل کے اندر ایک عجیب سا بوجھ ہر وقت رہنے لگا... تب جا کر سمجھ آیا کہ سجدہ صرف جھکنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ جانے کا نام ہے۔
یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا سے نہیں، اپنے رب سے بات کرتا ہے... وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے، جو آنکھوں کے ہر آنسو کو سمجھتا ہے، جو بغیر کہے سب کچھ سن لیتا ہے۔ سجدے میں گر کر جب انسان اپنے دکھ، اپنی تھکن، اپنی بے بسی اللہ کے سامنے رکھتا ہے، تو آنکھوں سے بہنے والے آنسو دراصل دل کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی کو کچھ بتانے کی ہمت نہیں رہتی، تب وہ سجدے میں جا کر خاموشی سے رو لیتا ہے... کیونکہ وہاں نہ کوئی سوال ہوتا ہے، نہ کوئی فیصلہ... بس ایک سکون ہوتا ہے، ایک احساس کہ کوئی ہے جو سب کچھ سن رہا ہے۔ اب سمجھ آتا ہے کہ سجدے میں بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ مضبوطی کی علامت ہوتے ہیں... کیونکہ جو اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا۔
2026-05-15 15:58:15
13
di mughal :
💔💔 Es time ni sun'na chaiye tha
it's 11:39
2026-05-14 18:39:25
11
×͜× MᎪᏒᏟᎾ :
hayee 🥺😔
2026-05-14 03:11:05
39
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
2026-05-14 07:38:10
11
ماہی وے🍂 :
ہمارا تباہ ہونا تو بنتا تھا _
_ہم نے سکون سجدوں میں نہیں_
_محبوب میں ڈھونڈا تھا ❤️🩹🥀_
2026-05-14 13:58:17
17
𝐂𝐇 𝐙𝐀𝐊𝐑𝐈𝐀 𝐁𝐇𝐀𝐓𝐈 :
2026-05-14 06:44:27
8
🧡𝔚𝔞𝔰𝔢𝔢𝔪 𝔘𝔩𝔩𝔞𝔥🇶🇦 :
🥲 sorry magar ma roya ho💔
2026-05-14 12:06:02
7
MURSHAD :
2026-05-14 05:34:55
6
🐣 Dr ✮͢ムLî :
رونا تو آئے گا نا کیسے نا روئوں😭
2026-05-15 07:47:55
7
☾︎༒︎_𝐏𝐋𝐀𝐘 𝐁𝐎𝐘_༒︎☽︎💋🍷 :
iru g 🫠❤️🩹
2026-05-14 02:33:10
29
تیرے بِن 🫠 :
💔💔💔💔🫠 اسے کہہ دے کوئی تو جا کر میں تمیں بہت یاد کررہی ہو😭😭😭😭
2026-05-14 15:53:16
7
🌗♠بنتِ حوّا♠ :
same my story
2026-05-14 10:58:18
8
Raza :
2026-05-14 07:43:06
5
ᗷᗩᗷᒪO ᑭᗩᑎᕼᗯᗩᖇ💛 :
[Sticker]
2026-05-14 03:31:28
6
John elia :
کرتا ہے ہا ہو مجھ میں.
کون ہے بےقابو مجھ میں.
جون,,,📙
2026-05-14 16:27:49
5
To see more videos from user @iru._.jee, please go to the Tikwm
homepage.