@sawerasawera072: بہت یقین تھا تم پر… تھا کا مطلب سمجھتے ہونا؟؟ وہ یقین جو ہر دعا میں تمھارا نام مانگتا تھا، وہ یقین جو ہزار لوگوں کے خلاف جا کر بھی صرف تمھیں صحیح مانتا تھا۔ میں نے تمھاری ہر بات پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کیا، تمھاری خاموشیوں کو بھی محبت سمجھا، تمھاری بے رخی کو بھی مصروفیت کا نام دیا۔ لیکن شاید میں بھول گئی تھی کہ حد سے زیادہ یقین انسان کو اندھا کر دیتا ہے۔ اور اندھا انسان سب سے پہلے اپنی ہی عزتِ نفس ہارتا ہے۔ تم بدلتے رہے، اور میں ہر بار اپنے دل کو یہی سمجھاتی رہی کہ نہیں… میرا شخص ایسا نہیں ہو سکتا۔ مگر آخرکار سچ وہی نکلا جس سے میں ڈرتی تھی۔ تم نے میرا یقین بھی توڑا، میرا دل بھی، اور وہ بھروسہ بھی جو میں نے برسوں میں بنایا تھا۔ اب جب کوئی پوچھتا ہے کہ محبت سے ڈر کیوں لگتا ہے، تو دل خاموشی سے تمھارا نام لے لیتا ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ صرف دل نہیں توڑتے، انسان کے اندر اعتماد نام کی چیز بھی مار دیتے ہیں۔ سویرا ❤️🩹 #explore #trending #unfreezemyaccount #virl #viewsproblem😭
♡
_رات میں ٹـوٹـتـا تارا دیکھا، مـیـرے جیسا تھا🥹_
_چـانـد کو کوئی فــرق نہیں پڑا، بالکل تـیـرے جیسا تھا🌚🌙💔._
`ا🦋م`
2026-05-18 22:02:03
2
AS๛͜Heer💓🔪 :
caption pls
2026-05-15 19:47:01
2
AlFateh Garage :
“مسئلہ یقین کے ٹوٹنے کا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ جس پر یقین تھا، وہی وجہ بن جائے تو پھر کسی پر یقین نہیں رہتا۔………..
2026-06-05 18:36:51
0
AlFateh Garage :
“یقین ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، بس دل خاموش ہو جاتا ہے۔ اور جب ‘تھا’ لفظ رشتوں میں آ جائے تو اکثر کہانیاں ماضی بن جاتی ہیں، مگر ان کے زخم مدتوں حال میں زندہ رہتے ہیں۔…………
2026-06-05 18:36:19
0
Farhan Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-05-13 17:25:55
2
🖤⚡_𝔇𝔞𝔯𝔨_𝔞𝔫𝔤𝔩𝔢_⚡🖤 :
😳😳😳😳
2026-06-04 11:16:26
0
To see more videos from user @sawerasawera072, please go to the Tikwm
homepage.