@randomeditx125: add me on Snapchat👉🏻burhan_ahmed125 تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا #viralpoetry #sadpoetry #unfreezemyaccount #random_editx125 #sad

Random_Editx
Random_Editx
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 13 May 2026 16:51:04 GMT
169676
13976
110
1612

Music

Download

Comments

little.boy.45
little boy 😍45 :
ٹوٹے ہوئے شیشوں کی طرح بکھر گئے ہیں ہم🥀 💔اب کوئ کیا ہمیں سمیٹنے کی کوشش کرے گا جو گزر گیا وہ تو اک خواب تھا🖤 ❣اب نئے خواب کی تمنا کون کرے گا
2026-05-14 19:40:25
5
aqg58
A..Q...G786 :
جذباتی لگاؤ کوئی مذاق نہیں ہے، آپ کے پسندیدہ شخص کو کُھونا آپ کو ذہنی طور پر تباہ کر سکتا ہے۔۔ 💔🥹
2026-05-20 02:21:55
1
minihal6667
MINIHAL AWAN💞🥹💔🫵 :
hy wy ht😭
2026-05-16 17:04:54
2
mrsuno486
🙃🫂♨️🎵ایک پاگل سا لڑکا ❤️‍🔥 :
Ufffff🥺
2026-05-30 07:00:10
1
syedpak32
$haH✌️g :
🌹🌹*تمہارے نام کو ھم نے دوائے درد ِ دل جانا!* *تمہارے ذکر کو ھم باعث ِ تسکین ِ جاں سمجھے❤* *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-05-16 11:10:43
0
aseerabbasharal4
@$£ë® H@®@|👑 :
kia bt ha
2026-05-27 03:44:39
1
uzmat46
🤩 :
g😭
2026-05-14 22:00:37
2
mahi51380
princes 51381 :
waah
2026-05-30 14:22:53
1
kashmiri69936
Kashmiri :
wah
2026-05-16 08:33:18
0
saddam.danish
SADDAM 💉💊🩺 :
kamal
2026-05-31 15:12:33
0
kashifalilund55
Qadir lund :
ha yar🥺
2026-05-14 12:04:59
3
sirenhunt
sirenhunt :
nostalgia
2026-05-14 11:14:32
1
jadoon.052
🌼🌙👀 :
💞💞 زبردست
2026-05-15 05:02:55
0
yahussain121475
madhahussain512 :
@Muhammad Adnan:تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفہ عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں گا اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں گا حادثے آئے گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤں گا اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سیاح رنگ جو پہنو گے تو یاد اؤں گا
2026-05-28 18:43:50
1
basheer.ahmed0234
Basheer Ahmed :
تم میری انکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں گا اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یارا پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤں گی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی ان سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد اؤں
2026-05-16 10:55:15
0
razzkhan26
razzkhan26 :
only like girl 🤩
2026-06-02 10:41:29
1
only.kashmiri6
Mehfooz Butt :
شا پہنانے گا کون اب تمہیں دسمبر میں بارشوں میں جب کبھی بھیگو گے تو یاد آ وں گا
2026-05-17 02:00:51
0
arshadismail.official
Arshad Ismail :
تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد آؤں گا آج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آؤں گا ہاتھ سے آئیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد آؤں گا جس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں ،
2026-06-10 00:59:01
0
adnang8834
Muhammad Adnan :
تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفہ عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں گا اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں گا حادثے آئے گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤں گا اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سیاح رنگ جو پہنو گے تو یاد اؤں گا
2026-05-14 17:13:48
2
doultanaalways
Majeed Doultana :
💝💝💝
2026-05-15 07:44:19
1
abdulsalamqadiri
abdulsalamqadiri :
🥰🥰🥰
2026-05-15 06:10:18
1
nohope449
سردار حسن :
🖤🖤🖤
2026-05-13 16:55:06
1
To see more videos from user @randomeditx125, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About