@asthatic291: میں فطرتآ اداس ہوں ہوں حالانکہ میرے گھر میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے چھت ہے رزق ہے، سہولیس ہیں ، سہولیتں ہیں ، لوگ بھی ہیں مگر دل ہے کہ اکثر خ ہے کہ اکثر خاموش رہتا ہے۔ کچھ ایسی چیزوں سے جو پوری نہیں ہوتی وہ صرف احساس ، سکون اور کسی اپنے کی سمجھ سے پوری ہوتی ہیں یہ اداسی ناشکری نہیں ہے بس ایک خلا ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رہتا ہے اور ہر رات خود سے سوال کرتا ہوں۔ کہ سب کچھ ہونے کے باوجود دل کیوں خالی ہے۔
Caption:
میں فطرتاً اداس ہوں، حلانکہ میرے گھر میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔چھت ہے، رزق ہے، سہولتیں ہیں، لوگ بھی ہیں مگر دل کے کہ اکثر خاموش رہتا ہے کچھ ایسی چیزوں سے جو کبھی پوری نہیں ہوتی وہ صرف احساس ،سکون
اور کسی اپنے کی سمجھ سے ہوتی ہیں یہ اداسی ناشکری نہیں ہے بلکہ ایک خلا ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رہتا ہے ۔اور ہر رات خود سے سوال کرتا ہوں کہ سب کچھ کے باوجود دل کیوں خالی ہے۔۔🥲😔
2026-05-14 05:20:47
21
its Ahmoo :
caption please🙏
2026-05-13 17:57:22
6
Khansa butt :
JB Dil or umeed logon sy Laga lo toh aisa hi HOTA ha sab hony k bad b kuch na hony Ka ahsas es liye dil ko Allah ki yad main lago or umeed b .
2026-05-14 12:30:23
2
M.Meer :
مجھے لوگوں کے رویے اور ان کے لیے کبھی نہیں بھولتے اور یہ بات مجھے اپنی سخت ناپسند ہے ، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں موجود ہر شخص کو بہت اہمیت دی ہے ، یہ سوچے بغیر کہ وہ میرے لیے کیا راۓ رکھتے ہیں ، لیکن جب میری نیت پر شک کیا جاتا ہے تو میرے لیے بہت تکلیف دے ہوتا ہے ، کہ کیا میری مخلصی ، عزت اور ہمدردی دوسرے کے لیے مذاق ہے ؟🙃✨
2026-05-14 15:19:42
6
IBn乛E乛ADAM :
*دل کا سکون صرف نماز اور ذکرِ الٰہی میں ہے۔*❤️جتنا اللّٰہ سے قریب ہوتے جاؤ گے، اتنی ہی دنیا کی بے چینی دور ہوتی جائے گی💯🌸
2026-05-14 17:51:33
12
*♧~£🍁••ÏņTrOvƏrT••🍁£~♧* :
میں فطرتًا اداس ہوں ورنہ ہمارے گھر...!
ہر چیز دستیاب ہے یعنی"سکون" بھی ہے...😕
2026-05-14 06:09:06
3
🫀لاحاصل سکون 🫀 :
same yahi Hal ha Kya kry bnda kaha jay udasi halak ko ati ha😭
2026-05-14 16:28:14
1
Ibrar Bloch⚜️🏴☠️ :
Caption
2026-05-17 12:40:37
1
purple soul :
its normal bro 😊
2026-05-14 12:31:01
1
ALI RAZA CH🖤 :
زندگی وہ کہانی ہے جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے💔😔
2026-05-16 11:43:22
0
shazia jutt :
kiu ky koi suny wala ni hy jasi sy har bat suchny ky bagar kar sako is waja sy namaz ma ro ky dua karo gy inshallah sab theek ho jay ga
2026-05-14 08:59:09
2
Introvert🇵🇰💙🤍 :
you are an introvert 🤝
2026-05-14 17:14:24
1
Π†★ :
caption please 🥺
2026-05-14 02:53:28
1
oni.. oppa :
shayd ap ka dil gehri muhbt chata ha jo abi tk ap ko mili na ho
2026-05-14 12:32:47
0
KHAN SAHAB ♥ :
Yar😞
2026-05-17 04:22:52
1
The light Ray of Moon❤️ :
یہ خلا صرف اللّٰہ پاک کی محبت سے ہی بھرے گا۔
2026-05-17 15:21:05
0
CHAUDAHARY QASIM 🚩 :
same 🙂
2026-05-14 14:56:30
1
Faizan,s princess 153 :
mashukri hai nmaz phara karen
2026-05-14 02:36:39
2
Bɘ Zʀʌ Hʌɭʌĸ 💔 :
بہترین 🥰🥰🥰🥰
2026-05-16 18:36:16
0
💓Chuhan Sahb💓 :
song name
2026-05-16 20:43:39
0
✆Muͥbaͣsͫђΐr꧂ :
میں فطرتاً اداس ہوں حالانکہ میرے گھر میں کسی
چیز کی کمی نہیں ہے چھت ہے رزق ہے، سہولتیں ہیں،
لوگ بھی ہیں مگر دل ہے
کہ اکثر خاموش رہتا ہے۔ کچھ ایسی چیزوں سے جو
پوری نہیں ہوتی وہ صرف احساس، سکون اور کسی
اپنے کی سمجھ سے پوری ہوتی ہیں یہ اداسی ناشکری
نہیں ہے بس ایک خلا ہے جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا
رہتا ہے اور ہر رات خود سے سوال کرتا ہوں کہ سب
کچھ ہونے کے باوجود دل کیوں خالی ہے۔
2026-06-02 14:56:39
0
خرم کبیر سپرا :
رات کتنی ہی لمبی اور گہری کیوں نہ ہو، اس کا ایک اختتام ہوتا ہے۔ یہ اداسی آپ کی کمزوری نہیں، آپ کی روح کی ایک پکار ہے۔ اپنے آپ پر نرمی برتیں، مسکراہٹ کے پیچھے خود کو زیادہ دیر نہ چھپائیں، اور آہستہ آہستہ اپنے دل کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ سکون محسوس کر سکے۔
2026-06-03 10:15:20
1
Duniyan :
insan ka sbkuch ..
uski muhabat hoti Hy
family to alg chez Hy
but zehni sukoon uski muhabat, antalyahat hi hoti
2026-05-17 05:34:22
0
Malik_Daniyal_Awan :
ap muj sy rabta karay Allah khair karay ga.
2026-05-17 05:04:25
0
shehzadi juttii :
mujy lgta hai k skun k liy chizon ki ya hr chiz ka hona zruri NH hota kch log Bina hr chiz k b hamesha mukammal hoty kher ap bs Allah Sy bt kia krain udasi b chlo jaygi
2026-05-14 15:50:46
0
To see more videos from user @asthatic291, please go to the Tikwm
homepage.