@kiranwrites28: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔ بس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں ... خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، حالات کروٹیں لیتے ہیں، مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہٹیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں، نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں، کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ ایک امید تھی کہ ایک دن سب صحیح ہو جائے گا وہ امید بھی ٹوٹ گئی اب ، #foreyou #foryoupage #goviral #1millionaudition #dontunderreviewmyvideo

kiran Imran
kiran Imran
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 May 2026 17:26:00 GMT
147034
6184
96
1370

Music

Download

Comments

mubasharakashif3
Shabana Kashif :
اللہ پاک میرے شوہر کو اپنی رحمت میں جگہ دے آمین ثم آمین 😢😢 کوئی بھی آپ کی جگہ نہیں لے سکتا میرا دل ہمیشہ کے لیے خالی ہو گیا😭😭
2026-05-14 18:29:15
18
sabira4150
sabira :
اللہ میرے شوہر اور سب کے جن کے شوہر کو اللہ نے اپنے پاس بلا لیا ان سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان سب کے پیاروں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اے اللہ مجھے بھی صبر جمیل عطا فرمائیں اور میرے بچوں کو سب آمین کہہ دیجئے
2026-05-17 05:40:18
9
maakiladli057
Ma ki ladlii :
ختم ہو گئی وہ کہانی بھی جیسے میں نے عمر بھر کا قصہ سمجھا تھا 🥺
2026-07-01 04:28:32
2
seharkhan819
sehar khan 819 :
caption please
2026-05-14 04:08:22
3
mirha78634
mirha786 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔ بس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں ... خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، حالات کروٹیں لیتے ہیں، مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہٹیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں، نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں، کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ ایک امید تھی کہ ایک دن سب صحیح ہو جائے گا وہ امید بھی ٹوٹ گئی اب ، 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-27 19:42:59
2
kiranwrites28
kiran Imran :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔ بس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں ... خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، حالات کروٹیں لیتے ہیں، مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہٹیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں، نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں، کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ ایک امید تھی کہ ایک دن سب صحیح ہو جائے گا وہ امید بھی ٹوٹ گئی اب ،
2026-05-14 04:22:08
6
koi_pata_nai_
Rajpot 👑🔥 :
تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے ہم جیسے لوگ شور نہیں کرتے بدلا نہیں لیتے بس خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں۔۔ہم دل دکھنے کے بعد بھی کسی کے لیے ویسا درد نہیں چاہتے۔۔شاید اس لیے ٹوٹ کر بھی بد دعائیں نہیں دیتے۔۔صرف خود کو پیچھے کر لیتے ہیں۔۔کچھ لوگ لڑتے نہیں ہیں۔۔بس بدل جاتے ہیں۔۔ اور یہی ان کی اخری خاموشی ہوتی ہے۔۔
2026-05-15 02:43:16
5
mrandmrsshafiq
MR & MRS SHAFIQ :
wo Kami to Kabhi Puri nhi ho sakti😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-15 14:58:48
2
umairbukhari782
𝕄𝕖𝕖𝕣𝕒𝕓 𝕜𝕒𝕞𝕚𝕝 💌🫀 :
same😞😞😞😞😭😭😭😭😭
2026-05-19 12:36:39
1
kiran.shabir32
Kiran Shabir :
missing u🥰🥰
2026-05-16 08:40:01
1
zeeshanraj9181
Mahad Raj :
missss u meri piyri behan😭😭😭
2026-05-19 19:46:48
1
mooji964
#Mooji :
چاہتوں کا نام رکھا کریں، پچھتاوے کام نہیں آتے جو آج تمہیں دل سے چاہتے ہیں کل شاید تمہارے پاس نہ ہوں رشتے لاپرواہی سے نہیں ٹوٹتے نظر انداز کرنے سے ٹوٹتے ہیں، قدر وقت پر کرو بعد کا افسوس صرف دل کو بھاری کرتا ہے
2026-05-20 11:30:39
1
user4124110298533
uzma jawed 2278 :
bilkol
2026-05-17 17:58:39
1
noor390080
noor😎❤❤ :
ameen😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-17 18:59:12
1
balouchsahab0gmail.com
*بزدل مرد کی محبت* :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔ بس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں ... خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، حالات کروٹیں لیتے ہیں، مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہٹیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں، نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔ یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں، کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔ ایک امید تھی کہ ایک دن سب صحیح ہو جائے گا وہ امید بھی ٹوٹ گئی اب ،
2026-05-23 13:16:39
1
sabira4150
sabira :
Miss my beloved hubby😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-17 05:35:14
1
eesa919
eesa919 :
Miss my beloved husband 💔💔😭😭😭
2026-05-15 22:03:35
1
u.h2342
U :
Miss you hubby 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-14 05:55:56
2
hassandon199
Ali hassan :
miss you My husband
2026-05-14 05:20:59
1
shanbahi756
Shan Bahi :
2026-06-26 12:46:51
0
juttladla56
ladla jutt :
😥
2026-06-27 16:39:51
0
user6348177611326
user6348177611326 :
جانے والے ایک دن چلے جاتے ھیں 🥺🥺🥺🥺
2026-07-01 11:00:55
1
zubashahmad8
Zubash Ahmad :
😭🤲😭😭😭😭right
2026-05-14 11:03:06
0
To see more videos from user @kiranwrites28, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About