@puresoul661: کوئی آپ کے لیے دروازہ بند کرے تو مسکرا کر اُسے یہ احساس دلا دیں کہ کنڈی دروازے کے دونوں طرف ہوتی ہے… زندگی میں ہر انکار، ہر ٹھکرانا، ہر بند دروازہ دراصل ایک نیا راستہ دکھانے آتا ہے۔ کبھی کسی کے رویے کو اپنی کمزوری مت سمجھنا، کیونکہ لوگ اکثر وہی دروازے بند کرتے ہیں جہاں انہیں اپنی اہمیت خطرے میں محسوس ہوتی ہے۔ آپ کی قدر کم نہیں ہوتی، بس لوگوں کی سوچ چھوٹی ہو جاتی ہے۔ یاد رکھیں، عزت مانگنے سے نہیں ملتی، خود بنانی پڑتی ہے… اور جو لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں، انہیں وقت خود جواب دیتا ہے۔#viewsproblem😭 #plzunfrezemyaccount #vewsproblem🥺