@arshad.ali.m1: میاں عیسی میں راستے میں چوپال بنانے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک فریق سے 4 بھائی جبکہ دوسرے فریق سے 2 بھائی اور ایک والد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ #fyp