@janiwrites61: کچھ دکھ ہمیشہ انسان کے پاس ایسے رہتے ہیں جیسے ان کی سانس اور ان دکھوں میں سب سے بڑا دکھ تم بھی ہو کاش تم ملے ہی نہ ہوتے بے کار میں محبت سے نفرت ہو گئی #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp
اوے ہوئے میاں خدا کی قسم محفل لوٹ لی آپ نے 🖤🥺 ان الفاظوں نے میری روح کے چیتھڑے اڑا کر رکھ دیے ہیں 🖤
2026-05-14 08:16:17
13
🦋M:D🦋Afridi 🇶🇦 :
Such Such bolo kes Kes nay suchi muhabat ki Hain 🥹🥹🥹
2026-05-14 04:50:54
5
جوند پرست 🥀💔 :
🥀💔:لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی لیکن 🥰
کوئی یہ نہیں جانتا کہ لاکھوں مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی 😥
mis you Imran Khan 🇧🇫🫶🥀😘
2026-05-15 16:49:57
8
naveed ranjha :
زندگی میں بہت کچھہ سیکھا ایک یہ بھی سیکھا کہ کوئی اپنا نہیں ہوتا 😭😭😭1😭😭😭
2026-05-15 11:00:19
7
Toqeer Nasir ( sOno) :
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ واقعی میں ہے❤️
2026-05-15 14:02:59
6
💔🥀β𝑟𝒐𝗸𝗲𝓷𝘏ᵤ𝙧†ຮ🥀💔 :
میں نے اک شخص جیت کر ہارا ہے
اب مجھے کھیل کے میدان اچھے نہیں لگتے
2026-05-15 10:11:00
6
Sweeto Mano :
mere abbu 🥺😢🤲
2026-05-14 05:11:40
8
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm
homepage.