@maggieeboynton: Honesty is the best policy so here’s where I’m at!!!

Maggie Boynton
Maggie Boynton
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 13 May 2026 20:05:43 GMT
8830
54
3
0

Music

Download

Comments

lilliana_hooverson
Lilly🐚🇺🇸📸 :
where is this?! it’s gorgeous
2026-05-13 20:22:41
1
jayleeclarkee
Jayleeclarke :
Too cutie let’s hang soon!!!
2026-05-13 21:21:45
0
To see more videos from user @maggieeboynton, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں، مگر اپنے جانے کے بعد انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتے۔ تم بھی شاید انہی لوگوں میں سے تھے۔ عجیب بات ہے نا تمہارے ہوتے ہوئے کبھی تنہائی محسوس نہیں ہوئی اور تمہارے جانے کے بعد محفلوں میں بھی دل اُداس رہتا ہے۔ میں نے کبھی تم سے زیادہ مانگا بھی نہیں تھا، بس تھوڑا سا وقت تھوڑی سی توجہ اور وہ احساس کہ میں تمہارے لیے اہم ہوں۔ مگر شاید محبت ہمیشہ برابر نہیں ہوتی۔ ایک شخص پوری شدت سے نبھاتا ہے اور دوسرا خاموشی سے بدل جاتا ہے۔ اب شکایت بھی نہیں رہی بس ایک خاموش دکھ ہے جو ہر رات دل کے کسی کونے میں جاگ جاتا ہے۔ کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بھلانا انسان کے بس میں نہیں ہوتا، چاہے وہ جتنی تکلیف کیوں نہ دیں۔ تمہاری کمی اب لفظوں میں بیان نہیں ہوتی، بس محسوس ہوتی ہے... ہر اُس لمحے میں جہاں کبھی تم ہوا کرتے تھے۔ شاید یہی ادھوری محبت کا انجام ہوتا ہے، انسان زندہ تو رہتا ہے مگر اندر سے کہیں ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا معلوم محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About