@waisha0288: طلب یہ ہے کہ سر رکھوں تیرے سینے پر، اور تمنا یہ ہے کہ میرا نام پکارے دھڑکن تیری…🫀✨ کاش محبت کی کوئی ایسی رات ہو، جہاں خاموشیاں بھی صرف ہمارا ذکر کریں، تیری سانسوں کی خوشبو میرے وجود میں اتر جائے اور میری دنیا تیرے دل کی دھڑکنوں میں سمٹ جائے۔ یوں لگے جیسے پوری کائنات رک گئی ہو بس ایک تُو ہو… ایک میں ہوں… اور ہمارے درمیان بےانتہا محبت کی وہ خاموش باتیں جنہیں لفظوں کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ اللہ کرے ہماری محبت کو کسی کی نظر نہ لگے اور ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے سکون بنے رہیں… 🤍🌙 #fypシ #hyeeeee________✨🖤🌚🔥👀 #urduquotes #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount @Mehwish