@perdesi_sahab: قربان کرو اپنی ساری زندگی اپنی ماں کے قدموں جس نے ہمیں پیدا کیا چلنا پھرنا سکھایا اچھا برا سکھایا کھیلایا اچھا کھیلایا خد نہ کھایا لیکن ہمیں کھیلایا پیلایا ہر خواہش کو پورا کیا چاہے وہ کر سکتے تھے یا نہیں لیکن پھر بھی ہماری ہر ایک خواہش کو پورا کرہ ہم کہتے ہیں کہ ماں سب کچھ کرتی ہاں ماں کرتی ہمارے لیئے اتنا کرتی سوچ بھی نہیں لیکن کم باپ بھی نہیں ہوتا جو ساری زندگی ہمارے لیئے اپنا سب کچھ قربان کر دیاتا اللہ پاک میرے اور اپکے ماں باپ کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے اور لمبھی زندگی عطا کرے آمین ۔🫀🥺💸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry