Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@binsec: #capcut lời nói gió bayyyy
binsec
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 14 May 2026 04:02:20 GMT
914
46
1
5
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.1MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.25MB
)
Watermark .mp4 (
3.52MB
)
Music .mp3
Comments
To see more videos from user @binsec, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
" ہم انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں " اگر اللہ تعالیٰ فرماتے: "میں تمہارے دل کے قریب ہوں" تو شاید ہم اسے صرف محبت سمجھتے۔ اور اگر وہ فرماتے: "میں تمہاری روح کے قریب ہوں" تو شاید ہم اسے صرف عبادت اور روحانیت تک محدود کر دیتے۔ مگر اللہ نے دل کا ذکر نہیں کیا... روح کا ذکر نہیں کیا... بلکہ فرمایا: "ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔" آخر شہ رگ ہی کیوں؟؟؟ کیا تم جانتے ہو شہ رگ کیا ہوتی ہے؟ وہ رگ جس کے کٹ جانے کے بعد انسان کے پاس زندگی کے چند لمحے بھی باقی نہیں رہتے۔ وہ رگ جو زندگی اور موت کے درمیان سب سے باریک فاصلے کی طرح کھڑی ہوتی ہے۔ گویا اللہ یہ نہیں بتا رہے کہ وہ صرف تمہاری محبتوں سے واقف ہیں... وہ یہ بتا رہے ہیں کہ: "تمہاری زندگی کا ایک لمحہ بھی میرے علم، میری قدرت اور میری رحمت سے باہر نہیں۔" تو پھر سنو... جب تم رات کے آخری پہر اپنے تکیے میں منہ چھپا کر روتے ہو، اور کسی کو خبر نہیں ہوتی... تب بھی وہ جانتا ہے۔ جب تم ہجوم میں کھڑے مسکرا رہے ہوتے ہو مگر اندر سے بکھر رہے ہوتے ہو... تب بھی وہ جانتا ہے۔ جب تمہاری زبان خاموش ہوتی ہے مگر دل مسلسل سوال کر رہا ہوتا ہے: "یا اللہ! آخر کیوں؟" تب بھی وہ جانتا ہے۔ وہ تمہارے آنسو گرنے سے پہلے جانتا ہے کہ تم رونے والے ہو۔ وہ تمہارے لب ہلنے سے پہلے جانتا ہے کہ تم کیا مانگنے والے ہو۔ وہ تمہارے ٹوٹنے سے پہلے جانتا ہے کہ تم کہاں ٹوٹو گے۔ اور وہ تمہارے سنبھلنے سے پہلے بھی جانتا ہے کہ تمہیں کیسے سنبھالنا ہے۔ مگر پھر بھی ہم پریشان کیوں ہوتے ہیں؟؟؟ کیونکہ ہم بھول جاتے ہیں کہ جس مسئلے نے ہمیں گھیر رکھا ہے وہ ہمارے ہاتھ میں نہیں... مگر اُس رب کے ہاتھ میں ضرور ہے جو ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ ہم لوگوں کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں، لوگوں سے امیدیں لگاتے ہیں، لوگوں کے بدل جانے پر ٹوٹ جاتے ہیں... حالانکہ ایک ذات ایسی بھی ہے جو کبھی نہیں بدلتی۔ ایک ذات ایسی بھی ہے جو کبھی نہیں جاتی۔ ایک ذات ایسی بھی ہے جو کبھی نہیں کہتی: "مجھے تمہاری پرواہ نہیں۔" وہ اللہ ہے۔ اور شاید یہی اس آیت کا سب سے خوبصورت پہلو ہے... کہ اللہ یہ نہیں کہہ رہے کہ میں تمہارے قریب تھا۔ یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ میں تمہارے قریب ہوں گا۔ وہ فرما رہے ہیں: "میں قریب ہوں۔" ابھی... اسی لمحے... تمہاری تنہائی میں بھی، تمہاری بےبسی میں بھی، تمہاری خاموشیوں میں بھی، تمہاری دعاؤں میں بھی۔ اس لیے اگر آج تمہارا دل کسی انسان کے فراق میں بھاری ہے... اگر کسی ادھوری خواہش نے تمہیں تھکا دیا ہے... اگر زندگی کا کوئی موڑ تمہیں ڈرا رہا ہے... تو ایک لمحے کے لیے آنکھیں بند کرو۔ اور خود سے کہو: "جس رب نے میری شہ رگ کا ذکر کیا ہے، وہ میرے درد سے کیسے بےخبر ہو سکتا ہے؟" یقین مانو... تمہاری زندگی میں ایسے لمحے آئیں گے جب سب دروازے بند محسوس ہوں گے۔ مگر اُس وقت بھی تم اور تمہارا رب ایک دوسرے سے اتنے ہی قریب ہو گے جتنے آج ہو۔ شاید سکون اس بات میں نہیں کہ سارے مسئلے ختم ہو جائیں... بلکہ سکون اس یقین میں ہے کہ جس نے مجھے پیدا کیا ہے، جس نے میرے دل میں یہ درد رکھا ہے، وہی میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے... اور وہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ #fyppppppppppppppppppppppp #reminderislamic #foryou #unfreezemyacount #deeplines
Sasta kam karwanay walon k liay 😂#mrelectrician #Electrician #viralvideo #onemillionviews🙏❤️🤓 #foryoupage @Shahbaz Bajwa555 @Mr Engineer
#viraltiktok ##viral #unfreezmyaccont #forypupage #viralvideo
🪖⚠️🔫Was your country colonised? #map #mapper #maps #mapping #titomaps
প্রকৃতির এই অপরূপ সৌন্দর্যের প্রেমে না পড়ে উপায় আছে? #প্রকৃতি #sky #viral_video_tiktok #anfeezemyaccont #foryoupageofficiall @Nature Lover 🌿 @🖼️NAYEEEM🖼️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy