🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں وقاص علی کا نکاح فضہ مریم 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دےکہ دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین🥰🥰