@superb11975: واقعی جب اُسے دیکھتا ہوں تو لگتا ہے جیسے اللہ نے میرے لیے دنیا کا سارا سکون اُس ایک شخص کی ذات میں رکھ دیا ہو۔ اُس کی موجودگی دل کو ایسا سکون دیتی ہے جیسے شور سے بھری دنیا میں اچانک خاموشی اُتر آئے۔ نہ اُس جیسا کوئی ملا، نہ اُس جیسا کوئی چاہیے… بس دعا یہی ہے کہ اللہ ہماری محبت کو ہر بُری نظر، ہر حسد اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، دعاؤں سے سنبھالے جاتے ہیں… اور میں ہماری محبت کو بھی ہر نظر سے بچا کر رکھنا چاہتا ہوں، کہیں زمانے کی نظر نہ لگ جائے اُس سکون کو جو مجھے صرف اُس میں ملا ہے۔ 🫀✨ #viraltiktok #creatorsearchinsight #unfrezzmyaccount #viralvideo #foryou
ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا !!!
دشت وحشت میں بھی آداب لیے پھرتے ہیں
2026-06-19 18:25:36
1
Ashraf Rana :
تیری دھڑکن نام پکارے جب
روح کو روح میں اتارے جب
میں محض ھوا میں اڑتا پھروں
میرے جسم کو وہ سنوارےجب
،،،،،،
شاعری سے دلچسپی رکھنے والے لوگ مجھے فالو کریں پلیز
شاعر رانا اشرف
2026-06-16 17:41:32
0
𝐌𝐞𝐡𝐫𝐦𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚🦋 :
طلب یہ ہے کہ سر رکھو تیرے سینے پر اور ۔
تمنا یہ ہے کہ میرا نام پکارے دھڑکن تیری
2026-06-10 17:02:15
1
Irum Naeem :
Hyyy Hyyy wahhh 🫰🏻
2026-05-20 06:28:48
1
عالیہ رندھاوا :
آمین یارب العالمین ☺️😊
2026-06-09 05:22:37
2
Nazma naz :
❤️❤️❤️
2026-05-14 14:35:00
2
Ashraf Rana :
👌👌👌
2026-06-16 17:38:44
1
Usman Azhar :
♥️♥️♥️
2026-06-10 14:32:44
1
Humaira :
🥰🥰🥰
2026-05-27 10:25:41
1
irshad Hussain khokhar :
💕💕💕
2026-06-20 22:24:35
1
Saleem Chohan :
❤️❤️❤️
2026-06-21 11:00:20
0
To see more videos from user @superb11975, please go to the Tikwm
homepage.