Bhai ye batein agr apki Jan NY sun li to apko mazeed rulaye gi. q k usko ye sun kar yaqeen ho jaye ga k ye kahin nai jany Wala. isliye secret rakho apni feelings until nikkah. 🥰
2026-05-15 13:57:31
5
Fahad Malik :
good 💔🥹
2026-05-16 12:02:03
1
Lucky king 👑 :
محترمہ میں اپ کو بتانا تھا کہ صرف اپ کو کھولنے کے ڈر سے میں رو پڑتا ہوں میری عجیب سی حالت ہو جاتی ہے میرے انسو نہیں کنٹرول ہوتے میں عجیب بیہیو کرنے لگ جاتا ہے یار ائی ڈونٹ نو اس سے زیادہ عشق اور کیا ہو سکتا ہے وہ ایک شعر تھا نہ کہ تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے تو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے