@illusi0n: تیری خوبصورتی صرف چہرے میں نہیں، یہ اُن لوگوں کے یقین کی دلیل ہے… جو تجھے دل سے چاہتے ہیں۔ ✨ NOTE🔴محمد (ص) کے حُسنِ اخلاق اور نورانی جمال کو شاعر مُجیب ظالمی نے نہایت دلنشیں اور شاعرانہ انداز میں بیان کیا ہے، جہاں محبت، عقیدت اور ادب ہر لفظ سے جھلکتا ہے #Love #UrduPoetry #ViralVideo #Aesthetic #TikTokUrdu