@nomi_writes313: AJ tak tumha Kisi na nahi bataya hoga #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں #whenwewereyounger #unfreezemyaccount #foryou

꧁⭐ 𝑵𝑶𝑴𝑰_𝑴𝑨𝒀𝑶⭐꧂
꧁⭐ 𝑵𝑶𝑴𝑰_𝑴𝑨𝒀𝑶⭐꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 05:50:25 GMT
606556
24553
356
26921

Music

Download

Comments

alone.girl7343
🍂..... :
Thank you...
2026-06-13 09:59:31
2
king533149
꧁😘انت الحیات ST😘꧂ :
اے اللہ میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے آسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-05-27 08:04:44
7
abubakerbut8552
🥀NOOR🥀 :
hyyy sch m jn khny sy koi jn ni hota agar koi jn kh bi dyy to koi nuksan nhi hota
2026-06-12 00:56:58
1
piyari_mohtarma
it's_me_S_A_D_I❤️🌹🎀😘🦋🫶✨ :
suchi apki bataye post dill par lagi Hy ❤️❤️
2026-06-05 10:01:49
2
its...h.e.e.r
🦋Ashuu✨💞 :
Kash asa kahny wala mere pas be hota 🥀💔🥹
2026-06-13 10:35:33
1
user503037520
Malik zadi🌷❤️ :
Acha mujhy to ap k alawa ksi NY nhi btaea 😂😂
2026-05-27 15:58:42
4
333juti
Shahzadi💋😚 :
ab pta chal gyA ha☺️
2026-05-27 19:03:19
1
151618cut
🫣cute 🥰👑🤗 :
Kon ha Bhai
2026-06-16 10:44:15
2
user3287310818178
user3287310818178 :
مجھے کسی سے نہیں سننا ہے آپ سے سننا ہے جزاک اللہ خیر جاناں
2026-05-23 11:16:10
4
aymee8484
aymee :
Nahi tu😂
2026-06-09 21:07:41
1
user621079802
M Amin Baloch :
follow me☺️
2026-06-09 18:28:11
1
user125351112
•᭄⎯꯭̽ 𝐌𝐄𝐇𝐑𝐎𝐎💋⃝⎯꯭̽ 🍷 :
Ooo 😳mujhe tho pata bhi nahi tha
2026-05-27 15:15:00
3
islambad264
نا محرم :
caption dea Karin pl
2026-06-16 18:50:19
1
waqarali0716
waqasali0716 :
امی کے علاوہ تو ابھی تک کسی نے نہیں کہا اور نا ہی کسی سے امید ہے 🥰🥰
2026-05-27 09:35:04
3
rqueen588
🙈❉্͜͡apny😇czn W ki❉͜͡hu্yar :
hyyyyy mara shazada W ❤️
2026-06-05 06:52:18
5
warisbaloch766
🥷🙌🔥⚔️baلoch bhi ⚔️😎😈☠️ :
acha 🥹🥹
2026-06-05 06:55:00
3
piyari_mohtarma
it's_me_S_A_D_I❤️🌹🎀😘🦋🫶✨ :
beautiful outstanding Nice kamal Hy g thank you so much g ❤️❤️
2026-06-05 10:01:29
1
akasha.khan28
𝓢𝓪𝓭 𝓫𝓸𝔂 ❤‍🩹 :
شھد سے میٹا اللّٰہ پاک کا نام کمنٹ اچھا تو لائک کرو جان 😘🫶😍
2026-06-05 20:59:59
2
shaguftashafique13
khadija Queen 🤗🤗 :
hyeeeeeeeeee
2026-06-16 17:58:16
1
farzana7537
Farzana :
thanks❤️
2026-05-14 17:32:16
4
saminanazz2
samina Nazz :
Waw zabardast 👍👍👍
2026-05-21 07:04:21
1
offline3883
▰▰ ♜ 𝚯𝐅𝐅𝐋𝚰𝚷𝚺 ▰▰ :
Bhai hum larko keliye Kya seen hi
2026-06-05 15:01:30
1
raza78661
Mahi Rani :
ary wa
2026-05-17 03:48:38
2
To see more videos from user @nomi_writes313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

“میرا مقابلہ کسی سے نہیں… میں کل جو تھی، آج اُس سے بہتر ہوں۔” میں نے دوسروں سے جیتنے کی خواہش چھوڑ دی، کیونکہ اصل جنگ تو ہمیشہ اپنے اندر چلتی ہے۔ آج اگر میری مسکراہٹ پہلے سے سچی ہے، تو یہی میری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ مجھے کسی کی رفتار سے حسد نہیں، ہر شخص کا سفر، ہر شخص کی منزل الگ ہوتی ہے۔ میں نے خود کو وقت دیا، اپنی خامیوں کو قبول کیا، اور پھر آہستہ آہستہ خود کو بہتر بنایا۔ لوگ آج بھی وہی ہیں، صرف میری سوچ بدل گئی ہے۔ اب نہ کسی کی نقل کرتی ہوں، نہ کسی سے اپنی قیمت ماپتی ہوں۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ دوسروں سے آگے نکلنا کامیابی نہیں، کل والے خود سے آگے نکل جانا ہی اصل کامیابی ہے۔ اگر آج میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، زیادہ پُرسکون ہوں، زیادہ سمجھدار ہوں، تو یہی میری جیت ہے۔ مجھے کسی سے مقابلہ نہیں، کیونکہ میری منزل کسی اور جیسی بننا نہیں، بلکہ ہر دن اپنے ہی بہترین روپ کے قریب جانا ہے۔ جو انسان خود کو بدل لیتا ہے، اسے دنیا سے جیتنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ کیونکہ سب سے بڑی فتح، اپنے کل پر اپنے آج کی جیت ہوتی ہے۔♥️💃

About