@romanwrites0: READ CAPTION.🚬🫵🏻 تیرا عشق لے گیا مجھے خدا کے اور بھی قریب، تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیے۔ مگر نصیب نے شاید کچھ اور ہی لکھ رکھا تھا، ہم نے دعاؤں میں تجھے مانگا، اور جدائی مقدر ہو گئی۔ اب ہر نماز میں صرف ایک خاموشی ہوتی ہے، تیرا نام بھی لیتا ہوں تو آنکھ بھر آتی ہے۔ محبت بھی عجیب عبادت نکلی، جس میں دل ٹوٹا بھی، اور ایمان بھی گہرا ہو گیا۔ #viral_video #1milionchallenge #sadvibes🥀 #unfrezemyaccount😫