@zohaib_512_: اس مادی پرست دنیا میں لوگ رشتوں کو دل سے نہیں بلکہ ضرورت کے ترازو میں تول کر نبھاتے ہیں۔ یہاں ہر انسان نے اپنے مفاد کے لیے ایک مخصوص نقاب اوڑھ رکھا ہے، جو مطلب نکلتے ہی اتر جاتا ہے۔ محبت اور مخلصی محض دکھاوا ہیں، اصل میں یہاں ہر کوئی ایک دوسرے کا استعمال کر رہا ہے اور جیسے ہی ضرورت پوری ہوتی ہے، وہ چہرہ اور رشتہ دونوں بدل جاتے ہیں۔ یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں۔ . #fyp #quotes #zohaib