@wishes_x1: Caption )جب تم کسی شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو، مگر دل ہر لمحہ اسی کو پکار رہا ہو۔ خاموشی میں بھی اسی کی یاد شور مچا رہی ہو۔ پھر تم اپنی ذہنی جنگ سے تھک کر، اپنے دل کی ضد کے آگے جھک کر ہمت جمع کرو اور خود ہی پہل کر بیٹھو ۔ مگر بدلے میں وہ تمہیں نظر انداز کر دے۔#foryoupage #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp