@foziqure57: جا محبت تجھے الوداع کر دیا🥹 #daneenqureshi #foryou #1m @کشمیرن🍁🍁🍁

daneen qureshi
daneen qureshi
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 09:08:26 GMT
39811
1890
55
317

Music

Download

Comments

sardaraqeel08
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
“ ہر کسی کو اپنی کہانی سمجھانا ضروری نہیں ہوتا ہے ۔✨
2026-05-14 15:48:43
10
a83408886
ं٭❀:کُن فَیَکُونُ💗 :
میں نے بھی الوداع کہہ دیا 🥲
2026-06-19 08:04:17
1
shanirajput921
ذیشان راجپوت 804 :
دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے
2026-05-15 11:19:08
3
smaunbay
Alfaaz :
mushkil Kitna Huta Hy na respectable daneen..😥
2026-05-15 04:52:50
1
zouq.e.iishq.official
Zoque-e-iishq Official :
agreed 💯
2026-05-14 09:14:14
6
azad.panchi6437
Azad Panchi :
✋آخری الوداع✋
2026-05-20 05:47:51
0
masoom1602gril
sad gril 😭 :
same and right 👍
2026-06-14 19:15:23
0
i30010090
M. Imran. G :
اللّٰہ کرے ایسا ہو جائے زندگی آسان ہو جائے گی
2026-05-20 10:42:54
1
mohsin.sada5
Mohsin Sada :
سفرِ زندگی کی شام کب ہو جائے خبر نہیں، بس جہاں تک ساتھ ہے خوش رہا کرو۔ موت تو برحق ہے، مگر کسی کے بن بتائے چلے جانے کا دکھ ہمیشہ تازہ رہتا ہے۔ اپنا خیال رکھا کرو، کیونکہ کچھ لوگوں کی زندگی صرف آپ کی مسکراہٹ سے جڑی ہوتی ہے۔ حادثات تو محض ایک بہانہ ہیں، اصل میں تو بلاوا جب آتا ہے تو کوئی رکاوٹ کام نہیں آتی۔ جدائی کے تصور سے ہی دل بھر آتا ہے، کاش لمحے وہیں تھم جائیں جہاں ہم ساتھ ہوتے ہیں۔ اگر کبھی ہم خاموش ہو جائیں، تو ہماری یادوں کو اپنے دل کے کسی کونے میں جگہ ضرور دینا۔ زندگی کی کتاب کا آخری صفحہ کب پلٹ جائے معلوم نہیں، اس لیے اپنوں سے گلے شکوے مٹا کر جینا سیکھو
2026-06-09 04:25:33
0
bestmemriersmd1
💢 angry bird 🕊️🌙 :
*تصویر میں تو ہر کوئی کھڑا ہو جاتا ہے ساتھ*❤‍🩹🥹 *لیکن تکلیف میں کوئی بھی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا
2026-05-15 16:12:30
3
shakeel_ahmad90
Shakeel ahmad :
پکارنا چھوڑ دیا ہے!!!🥀🤗 چاہنا بھی چھوڑ دیں گے💔🥀
2026-05-15 17:20:19
2
itx_dreamchaser0
(。♥‿♥。) 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝘾𝙝𝙖𝙨𝙚𝙧 :
insha'Allah
2026-06-10 21:41:42
0
mirsanaullah84
Dr sanaullah :
_دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ_#* 💯❤️*_یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے_#*💯🥹 💙🥀✨🥹💔🩹
2026-05-16 03:22:15
1
innocentgirl2288
🌹🌺 innocent girl 🌺🌹 :
inshallah ❤️💗💗💗
2026-05-30 07:18:06
0
kanwalmalik580
kanwal mailk :
Bhoot ACHA Kiya
2026-05-22 04:24:41
0
bhattiii_sarkarrr
(ˆڡˆ)◞ I HATE EVERYTHING 🍫 :
hye😔😔😔
2026-05-14 12:55:02
3
noor.ch032
Noor :
innshaAllah
2026-05-14 16:59:10
4
eshamazarkhan29
Esha mazhar thaheem :
inshallah
2026-05-14 20:43:55
3
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
اور پھر..؛ خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں وہ پھِر بولا نہیں کرتے؛؛
2026-07-12 09:58:20
0
hamzasaeed1052
HamzaMalik :
:میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا !!!!.... تو ....!! انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے کوئی میرے لئے نہیں آیا !!..... میں نے اگر کسی کو نہیں منایا !!!.... تو وہ کبھی واپس نہیں آیا !!!!.... یعنی رشتہ ختم !!!..... میں لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہوں !!!.... تو لوگ ساتھ چلتے ہیں !!!.... اور جب میں تھک کر رک جاتا ہوں !!!.... تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتا !!!!.... لوگ اس لئے گنوا دیے گئے !!.... کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی !!.... میں نے منانا چھوڑ دیا تھا !!!!.... میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا !!!.... اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا !!.... تو میرے پاس "میں" ہی رہ گیا ہمیشہ۔ Hamza writes ✍️❤️✨
2026-07-01 08:46:59
0
tariqkhaskheli92
Tariq Hussain :
وہ بچھڑا تو مجھ کو دیا یوں دلاسہ ہے مرضی خُدا کی ہی ہماری نہیں ہے
2026-05-14 10:10:13
6
awaisbossj
Sohail boos0 :
😭😭😭
2026-05-14 11:10:58
5
riskissuccess1
nevergiveup :
👍👍👍
2026-05-14 18:17:55
3
happy.queen796
Happy Queen❤ :
♥️♥️♥️
2026-05-14 19:29:48
3
To see more videos from user @foziqure57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About