@kaliwaljanaan0: میں ایک آزاد ذہن کا انسان ہوں… میری چاہ ہوتی ہے کہ میں جب چاہوں جو چاہوں وہ کر سکوں… یہاں مجھے پسند ہے گھومنا پھرنا، ویرانوں میں جانا، پرانی چیزوں کو تلاش کرنا، ان میں دلچسپی لینا… مختلف جگہوں کی سیر کرنا ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کی تلاش میں رہنا… اور کبھی کبھار بس یونہی بلاوجہ چلتے رہنا… لیکن افسوس، کہ یہ سب چاہتے ہوئے بھی ہم نہیں کر سکتے… کیونکہ ہم آزاد نہیں ہیں، ہم قید ہیں ان رشتوں میں، ان ذمہ داریوں میں جو ہم پر زبردستی مسلط کی گئیں یا پھر ہم نے خود کر لیں… ہم سب قید ہیں کہیں نہ کہیں۔ 😔🖤 . . #unfreezemyacount #foryou #naturalbeauty #explore
میں ایک آزاد ذہن کا انسان ہوں… میری چاہ ہوتی ہے کہ میں جب چاہوں جو چاہوں وہ کر سکوں… یہاں مجھے پسند ہے گھومنا پھرنا، ویرانوں میں جانا، پرانی چیزوں کو تلاش کرنا، ان میں دلچسپی لینا… مختلف جگہوں کی سیر کرنا ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کی تلاش میں رہنا… اور کبھی کبھار بس یونہی بلاوجہ چلتے رہنا… لیکن افسوس، کہ یہ سب چاہتے ہوئے بھی ہم نہیں کر سکتے… کیونکہ ہم آزاد نہیں ہیں، ہم قید ہیں ان رشتوں میں، ان ذمہ داریوں میں جو ہم پر زبردستی مسلط کی گئیں یا پھر ہم نے خود کر لیں… ہم سب قید ہیں کہیں نہ کہیں۔ 😔🖤
2026-06-24 12:50:30
7
99 Mental YT :
HYEEE
2026-07-02 04:08:13
1
🥀STA ABDULLAH🚩 :
Same to same
2026-06-20 07:39:39
5
ƙĥãň¹²³³⁴ :
2026-06-24 07:59:27
3
hasnain khan :
hyyy
2026-07-11 22:39:18
1
🔱𝔹𝕝𝕒𝕔𝕜🖕🏿𝕞𝕒𝕗𝕚𝕒🇵🇾 :
just 😘
2026-06-22 17:10:57
4
S K 🚩 🫀 :
wah
2026-06-05 18:02:36
4
⚜️ جوند_پرست ⚜️ :
Ror da editing de ka real
2026-06-28 14:26:17
1
🤕❤️🩹💔❤️🩹 :
Had bro 😎
2026-06-23 18:42:11
3
Shafiق 🥀🫀 :
captain,
2026-06-21 17:51:12
5
꧁𓆩♡ SA SABOO ♡𓆪꧂ :
Edit sanga ka lag chal WA khi
2026-06-25 13:12:50
3
To see more videos from user @kaliwaljanaan0, please go to the Tikwm
homepage.