@thanhtest_: Unboxing đồng hồ Deli #ThanhTest #thanhtestreview #Deli #donghotreotuong #donghodecor

Thành Test
Thành Test
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 14 May 2026 10:37:00 GMT
48
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thanhtest_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

# 😭 جن سے ناراض ہونا بھی گناہ لگتا تھا 💔 آج ان سے بات کرنا بھی مشکل ہو گیا 🥀 ہم نے تو کبھی خفا ہونا سیکھا ہی نہیں تھا 😭 ہم تو ہر بار خود ہی منا لیتے تھے 💔 ہم تو ہر بار خود ہی جھک جاتے تھے 🥀 پر اس بار ہم جھکے نہیں 😭 اس بار ہم نے بھی خود کو روک لیا 💔 کیونکہ ہر بار منانا ہماری ہی ذمہ داری تو نہیں تھی 🥀 ہر بار معافی مانگنا ہماری ہی قسمت تو نہیں تھی 😭 ہم نے محبت میں اپنی عزت بھی داؤ پر لگا دی 💔 پھر بھی ہم ہی برے بن گئے 🥀 جن کے بغیر ایک پل نہیں گزرتا تھا 😭 آج ان کے بغیر دن گزر جاتے ہیں 💔 دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے 🥀 پر قدم اب آگے بڑھ گئے ہیں 😭 ہم نے جسے اپنا سمجھا تھا 💔 اس نے ہمیں پرایا کر دیا 🥀 ہم نے جس کے لیے دنیا چھوڑی 😭 اس نے ہمیں ہی چھوڑ دیا 💔 کبھی ہم بھی کسی کی لائف لائن تھے 🥀 کبھی ہم بھی کسی کی پہلی پسند تھے 😭 پھر ایک میسج آیا
# 😭 جن سے ناراض ہونا بھی گناہ لگتا تھا 💔 آج ان سے بات کرنا بھی مشکل ہو گیا 🥀 ہم نے تو کبھی خفا ہونا سیکھا ہی نہیں تھا 😭 ہم تو ہر بار خود ہی منا لیتے تھے 💔 ہم تو ہر بار خود ہی جھک جاتے تھے 🥀 پر اس بار ہم جھکے نہیں 😭 اس بار ہم نے بھی خود کو روک لیا 💔 کیونکہ ہر بار منانا ہماری ہی ذمہ داری تو نہیں تھی 🥀 ہر بار معافی مانگنا ہماری ہی قسمت تو نہیں تھی 😭 ہم نے محبت میں اپنی عزت بھی داؤ پر لگا دی 💔 پھر بھی ہم ہی برے بن گئے 🥀 جن کے بغیر ایک پل نہیں گزرتا تھا 😭 آج ان کے بغیر دن گزر جاتے ہیں 💔 دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے 🥀 پر قدم اب آگے بڑھ گئے ہیں 😭 ہم نے جسے اپنا سمجھا تھا 💔 اس نے ہمیں پرایا کر دیا 🥀 ہم نے جس کے لیے دنیا چھوڑی 😭 اس نے ہمیں ہی چھوڑ دیا 💔 کبھی ہم بھی کسی کی لائف لائن تھے 🥀 کبھی ہم بھی کسی کی پہلی پسند تھے 😭 پھر ایک میسج آیا "اب مجھے میسج مت کرنا" 💔 اور ہمارا دل وہیں ٹوٹ کر رہ گیا 🥀 جسے ہم نے اپنی عادت بنایا تھا 😭 اس نے ہمیں ہی بلاک کر دیا 💔 جس کے لیے ہم راتوں کو جاگتے تھے 🥀 وہ کسی اور سے ہنس کر باتیں کرتا رہا 😭 جس کے لیے ہم سب سے لڑتے تھے 💔 اس نے کسی اور کو پسند کر لیا 🥀 اور آخر میں یہ کہہ کر چھوڑ دیا "تم میرے قابل نہیں ہو" 😭 ہم نے کچھ نہیں کہا 💔 ہم نے کوئی شکایت نہیں کی 🥀 بس اتنا کہا ٹھیک ہے... 😭 خوش رہنا... 💔 کیونکہ جو چھوڑ کر جانا چاہے اسے روکا نہیں جاتا 🥀 اور جو دل توڑ کر جائے اسے بددعا بھی نہیں دی جاتی 😭 ہم آج بھی اسی میسج کو پڑھتے ہیں 💔 اور ہر بار ہمارا دل پھر سے ٹوٹ جاتا ہے 🥀 لوگ کہتے ہیں بھول جا 😭 ہم کہتے ہیں بھولنا اتنا آسان ہوتا تو آج ہم یہاں نہ ہوتے 💔 ہم نے محبت کی تھی کوئی گناہ نہیں کیا تھا 🥀 پھر بھی سزا ہمیں ہی ملی 😭 اگر یہ لائن پڑھ کر دل نہ ٹوٹا تو پھر کہنا 💔🥀 #Adnan #foryoupage #tiktok

About