بچپن میں جس گھر سے نکلنے کے بہانے ڈھونڈ نے تھے۔
۔
آج اس ہی گھر میں جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
2026-05-15 04:18:24
325
Umar Gujjar :
جوانی کی غربت سے پناہ مانگا کرو
یہ جوانی کھا جاتی ہے 😩🙌
2026-05-18 09:03:34
171
RAHEEL🖤 :
hyyy min sadky min qurban 🥺🥺
2026-06-10 15:39:55
0
اویس بھٹی👑🇧🇭 :
apny maa baap ky liye sab kuch qurban ye پردس mera kuch ni biqar sakta 🥺
2026-05-15 15:14:11
33
利己主义的❌ :
اپنوں کے سکون کے لئے لیکن پھر بھی بولا جاتا ہے تم نے کیا ہے کیا ہے ہمارے لئے😁
2026-05-17 10:00:22
44
شہزادی🧕 :
مجھے ایک سلائی کی مشین لینی ہے میرے ابو نہی ہیں اور ایک چھوٹا بھائی ہے موٹر سائیکل والی شاپ پے کام کرتا ہے میں کپڑے سلائی کرتی ہوں لیکن میری سلائی مشین اب خراب پڑی ہے مجھے میشین لینی ہے پلیز خدا کے لیے میری مدد کر دو بہت پریشانی میں ہوں 😭🥺😭😭
2026-05-16 10:19:12
16
🥀CHODHARY🥀 :
hyyyy
2026-05-22 10:02:49
2
Sam Anwar :
فقط خلوص تعلق نہیں بچا سکتا
جدید دور ہے پیسہ بھی ضروری ہے
2026-05-15 18:51:54
12
🫀😎 :
hyye pérdas🥹🥹
2026-05-22 17:47:15
3
mom vibes :
hye maa sdky jaye😢😢😢
2026-05-18 04:55:45
11
Rana BilAL :
بچپن میں جس گھر سے نکلنے کے بہانے ڈھونڈ نے تھے۔
۔
آج اس ہی گھر میں جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں☹️
2026-05-19 04:09:30
2
ZeeشAن kinگ💫✨ :
جوانی کی غربت سے پناہ مانگا کرو
یہ جوانی کھا جاتی ہے 😩🙌
2026-05-16 11:43:50
43
امیر حمزہ🥀 :
just family k liyaa👍🏻
2026-05-24 14:15:22
2
Stalker 👀 :
ضرورت کی ہر چیز ایک بیگ میں آ جاتی ہے۔ پر خواہشوں کی چیزیوں کے لئے سارہ جہاں چھوٹا پر جاتا ہے۔
2026-05-18 15:20:01
9
️ :
2026-05-16 16:37:53
2
𝐙𝐑⚜️🇪🇸 :
Aur Akhir ma sunana parta ha ap nay kiya hi kia ha 💔
2026-05-14 22:53:30
19
Alhamdulillah :
family k lia 🥺
2026-05-15 10:49:25
8
️Mirza Adnan 👑 :
apno k liye
2026-05-16 07:12:20
4
hmadeel 🇸🇦 :
apne gar walonn k liue ❣️
2026-05-16 11:56:05
3
شبی باگڑی ،،،،..🌙🌙🌙 :
sirf apno ka liya lkain Sach ya ha ko wo phair bi kabi kush nahi ho sakta ap sa 🥺🥺🥺🥺
2026-05-21 09:12:18
2
📎Muhammad_Hunain 0076⚡ :
ہمارے نصیب کا رزق رکھا ہوا ہے دور اتنا ہم سے 🥀
کہ اپنے ہی گھر مقدر سے لوٹتے ہیں ہم پردیسی 💯💯💯💯💯
2026-05-21 09:47:01
2
To see more videos from user @rider.life576, please go to the Tikwm
homepage.