گاؤں کی شام میں سکون ،خاموشی اور یادیں ہوتی ہیں ❤️🩹🥹
2026-05-15 17:55:27
4
درویش ملنگ :
had
2026-06-11 02:52:28
0
SIKANDER KHAN :
اس دنیا کی حقیقت یہی ہے کہ ہماری زندگی میں کوئی بھی کردار ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا وہ کھبی نہ کھبی ہم سے جدا ہوسکتا ہے اگر کوئی ہمیشہ کیلئے ہوتا تو ہم سے اپنے خون کے رشتے کھبی جدا نہ ہوتے اگر یہی بات ہم سب کو پتہ ہے تو ہم اگر آگے والے کی زندگی میں ہمیشہ کیلئے نہیں ہے تو کوشش کرنی چاہیے کہ ان کو وقت دیں عزت دیں پیار دیں اور یاد رکھیں عزت پیار سے کئی گناہ زیادہ ضروری ہوتی ہے اگر آپ کسی کی عزت احترام نہیں کرسکتے نہیں دے سکتے تو میرے خیال میں اس شخص سے محبت کا دعویٰ کرنا غلط ہوگا کیونکہ آج کل کی محبتیں بہت جلد ختم ہوتی ہے اگر کوئی عزت اور پیار دونوں دے رہا ہے تو اسے سنبھال کر رکھیں ۔
اب ہمیں کرنا یہ ہے کہ ہم آگے کیلئے ایک اچھی یاد بن کر رہیں اگر ہم ان کی زندگی میں نہ بھی ہو تو وہ ہمیں اچھے الفاظ سے یاد کریں آپ نے بہت سارے لوگ دیکھیں ہوں گے جو بچھڑنے کے بعد اس شخص کیلئے دعائیں کرتے ہیں وجہ وجہ یہ ہے کہ اس نے اتنی ہی محبت اور عزت دی ہوگی کوشش کرنی چاہیے ہم نے تو ویسے بھی یہاں سے جانا ہے کیوں نہ ایک اچھی یاد بن کر چلے جائیں اگر آپ کا کردار آپ کی محبت سچی ہے تو آپ کو کھو کر وہ شخص سارری زندگی پچھتائے گا ❤️🙂
باقی خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں لوگوں کی قدر زندگی میں ہی کریں مرنے کے بعد آپ کچھ بھی کرلیں جو ایک بار چلے جاتے ہیں وہ لوگ پھر واپس نہیں آیا کرتے لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت اور باعث عزاب ہوں انسان ، پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻🙌🏻❤️
2026-05-16 11:54:09
2
Rafay Ali55 :
@ty
2026-05-15 21:36:25
0
Lakadamarrr :
Song 🎵❤️🎶
2026-05-15 18:46:01
0
🎭^ولید^ :
caption plz
2026-05-15 06:51:26
0
"𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐥𝐢" :
yalan
2026-05-15 11:12:41
0
ÀsfánD.... :
cptn... 🤏🏻
2026-05-15 15:04:59
0
"𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐥𝐢" :
jhoot hy
2026-05-15 11:12:29
0
Younas Khan_711 :
🥰🥰🥰
2026-05-14 11:30:00
1
Ã𝐅ℝÃ𝐳 𝐊ʰÃᶰ :
🥰🥰🥰
2026-05-14 11:30:11
1
⛎موسئ خان صالح خیل⛎ :
🥰🥰🥰
2026-05-14 11:36:56
1
Janalam, Khan :
👍👍
2026-05-14 18:20:59
1
Muhammad Umar :
💚💚💚
2026-05-14 18:38:12
1
Muna :
✌🏿✌🏿✌🏿✌🏿✌🏿
2026-05-15 00:47:20
1
T A B I S H MALIK ❤ :
❤️❤️❤️
2026-05-15 05:27:22
1
mulana bigleghir bayan :
😁😁😁😁
2026-05-14 11:33:19
1
ARSAL PUBG :
❤️❤️❤️
2026-05-14 12:06:33
1
👑H❤️🔥B❤️🔥K👑 :
🥰🥰🥰
2026-05-14 11:55:08
1
SAQIJANAN :
🥰🥰🥰
2026-05-14 13:25:31
1
Atta Ullah menawal :
❤️❤️❤️
2026-05-15 16:44:22
1
🌿عزیز اللہ خان تبسم 🌺🦋 :
🥰🥰🥰
2026-05-14 18:10:46
1
Manir wall :
🥰🥰🥰
2026-05-14 11:32:20
1
To see more videos from user @ghani_khan53, please go to the Tikwm
homepage.