چلتے چلتے وہ بھی آخر بھیڑ میں گم ہو گیا
وہ جو ہر صورت میں آتا تھا نظر سب سے الگ
سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے
ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ
2026-05-15 18:40:35
16
🌹محترمہ 🌹 :
اپنے سوا اپنا ہے کون وقت بتا دیتا ہے
2026-07-09 07:00:31
1
AITIZAZ KHAN🚩🚩 :
:وہ سیکھ کر گیا ہے محبت مجھ سے💔
اب جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا💯
2026-05-14 20:11:39
16
اویس صابری :
بڑے زور سے میں ہنسا بڑی مددتوں کے بعد
آج پھر کسی نے مسکرا کر کہا میرا اعتبار کر
2026-05-15 09:22:54
16
میر۔🥀🫀 :
آپ بھی آتے نہیں اب خیر خبر لینے ۔۔
آپ کا شمار تو میرے اپنوں میں تھا۔ 🥀🥺
2026-05-15 07:31:13
13
🍁 HaRry Mobile zafarwal⚜️ :
waah lines likhny waly🥺🙌🏻💝
2026-05-15 19:09:27
4
Junaid Haider :
Apny hi sb sy phly pchy hat’ty hain🎀
2026-05-15 17:34:42
5
ناصر رائٹس :
عقیدت کے رشتوں میں بد دعا کا تصور نہیں ہوتا ۔
جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے
2026-05-14 12:39:16
8
M Usama Awan :
ye bss apni ghalat fehmi hoti or kuch b ni
2026-05-16 04:29:18
3
Mahaider12 :
🥺اپنوں میں ہوتا تو آتے نا خیر خبر لینے🥺
2026-06-08 16:16:13
1
Amjad :
@میر۔🥀🫀:آپ بھی آتے نہیں اب خیر خبر لینے ۔۔
آپ کا شمار تو میرے اپنوں میں تھا۔ 🥀🥺
2026-05-15 08:11:37
5
MR.𝑺𝑨𝑴𝑬𝑬𝑹🚩 :
Hume too yaaroo ne bhi yaad na rakha Sameer ….. hum too yaaroo ky bhi yaar thy 🥹💐
2026-05-16 18:42:45
2
danishraza :
hayyyyyy
2026-05-16 02:15:04
3
👑ALi ❤ 💗 HAIDER 💋 5121 🦁 :
Hy Hy Hy Hy Hy 🥺🥺🥺
2026-05-15 19:15:01
3
Mahar Waseem :
ہم تو آپ کے دل کے اندر تھے نہ 💔😥
2026-05-16 14:17:06
2
Shahzaib ellahi :
hayeeee
2026-05-17 03:14:30
1
عاصم...🫀 :
lines brhhh!!
🖤🙂🥀
2026-05-16 00:10:23
2
بد قسمت لڑکا❤️🩹🤕 :
*محبتوں کا تو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد پتا چلتا ہے❤️🩹*
*شروع شروع کے دن تو شوق کے ہوتے ہیں ....💔😭*
2026-05-14 11:46:59
4
✨Syco Write's🥀 :
یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو کچھ بھی اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی
میں بچھڑ کر بھی اسے ہنستے ہوئے دیکھ چکا دوست حیران نہیں کرتا اب مجھے کچھ بھی
I♥S
2026-05-14 18:00:27
4
:
آپ بھی آتے نہیں اب خیر خبر لینے ۔۔
آپ کا شمار تو میرے اپنوں میں تھا۔ 🥀🥺
2026-05-16 18:22:13
1
Bushra Fawad :
@Aroma:"کتابِ عشق میں ہم چاہ کو اپنا پہلا عشق لکھتے ہیں،
ہر لمحہ، ہر خوشبو، ہر رنگ اُس کے نام کرتے ہیں۔
دل کی سطروں میں بسا لیتے ہیں یادوں کا جہاں،
اور ہر صفحہ محبت کی خوشبو سے مہک جاتا ہے۔"
2026-05-14 20:55:01
3
مسافر موت🕊️ :
اپنوں میں ہوتا تو آتے نا خیر خبر لینے🥺
2026-05-16 15:26:20
2
🦋⃟S᪲᪲᪲HEROZ 𖹭HU𖹭 YꫝꫝR⋆౨ 🦢✧ :
آج پھر میرے گھر میں میری شادی کا ذکر ہوا،
آج پھر مجھے تیرے کئے گئے وعدے یاد آ گئے ❤️🩹🥀
2026-05-15 10:34:35
3
To see more videos from user @gehriii_chupp45, please go to the Tikwm
homepage.