@his_masha: مجھے سوچ کے کھونا، میں دوبارہ نہیں ملتا میں وہ عادت نہیں ہوں جو وقت کے ساتھ بدل جائے میں وہ احساس ہوں جو دل میں بس کر رہ جاتا ہے تم نے مجھے عام سمجھا جیسے ہر کوئی مل جاتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ میں ہر کسی کو نہیں ملتا میری محبت کھیل نہیں تھی یہ تو پوری زندگی کا وعدہ تھا تم نے اسے لمحوں میں توڑا اور مجھے خاموشی میں چھوڑ دیا میں نے تمہیں دل سے چاہا خود سے بڑھ کر مانا تھا تم نے مجھے کھو کر بھی کبھی کھونے کا دکھ نہ جانا یاد رکھنا ایک دن آئے گا جب سب کچھ تمہارے پاس ہوگا مگر وہ سکون نہیں ہوگا جو میرے ساتھ ملا کرتا تھا میں وہ شخص ہوں جسے کھو کر لوگ بدل جاتے ہیں اور تم بھی بدل جاؤ گے جب میری کمی محسوس ہوگی تب تم سوچو گے بار بار کہ کیوں مجھے کھو دیا مگر اس وقت بہت دیر ہوگی کیونکہ میں واپس نہیں آتا🫠❤️🩹