Assalam O Alaikum Sir,,,Sir Kuch time phela hum na ak case Kiya tha FIA ma lakiin huma Kuch response nai mil rha,,, Kindly hameri maded kry
2026-07-07 10:57:26
0
☆_» 𝐃𝛂͢ɼ̽ʞ𝆭 𝐑̰𖧋֟𝛅͜𝛆֟ ᥫ᭡ :
FIA uniform dream plzz Dua krna mil jaye mujhe 😳🤲
2026-05-18 10:20:33
7
HaMzA Malik :
احتجاجی تحریر
آج ہونے والے FIA کے اہلیت (Eligibility) ٹیسٹ نے ہزاروں امیدواروں کو شدید مایوسی سے دوچار کیا ہے۔ ایسا محسوس ہوا کہ امتحان کا معیار نہ صرف غیر متوازن تھا بلکہ اس کا تعلق بھی مطلوبہ پوسٹ کی عملی ضروریات سے بہت کم تھا۔
اگر امتحان کا مقصد صرف امیدواروں کو ناکام کرنا ہو، تو یہ انصاف نہیں بلکہ ناانصافی ہے۔ ایسے سوالات شامل کیے گئے جنہیں دیکھ کر بہت سے اہل اور محنتی امیدوار امتحان ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ یہ صرف عام امیدواروں کا مسئلہ نہیں، بلکہ میرا یقین ہے کہ اگر کسی اعلیٰ افسر کا بیٹا بھی بغیر خصوصی تیاری کے یہی امتحان دیتا تو اسے بھی سخت دشواری پیش آتی۔
ہم FIA اور متعلقہ حکام سے مؤدبانہ مطالبہ کرتے ہیں کہ:
امتحان کے معیار اور سوالات کا شفاف جائزہ لیا جائے۔
اس بات کی تحقیقات کی جائیں کہ آیا ٹیسٹ واقعی اسامی کی ضروریات کے مطابق تھا یا نہیں۔
امیدواروں کے ساتھ انصاف کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی کی محنت ضائع نہ ہو۔
2026-07-12 09:28:37
1
ᴍ.Iʀғᴀɴ :
اسلام علیکم بھائی جان 🥰🥰🥹🥹🥹🥹
2026-10-04 04:03:43
0
hamza_khan_5 :
Pakistan zindabad🫡🇵🇰 if I a mein Kitne bhi Jawan Lage Hain Allah unke Dil ke armaan pure Kare aap bilkul sahi kam karte ho Allah ko Khush rakhe ❤️🫶
2026-05-30 11:03:57
0
⚜️ Malik Asim ⚜️ :
uncle Malik Sikandar now in islamabad
2026-08-17 10:33:56
1
TOPPER'S CRACK ACADEMY :
INSHALLAH l will achieve my dream of FIA
2026-05-22 15:12:49
0
#Mr_Legend 🕷️ :
Ye sab dhoka hai humary sath dhoka hua hai sub inspector banne ka dream dream hi reh gaya sir 💔 esa nh hai humne study nh ki humne fia ka sab malom kar liya study kr kr k or gk geo pak or mathematics or sb study kia likin ye nh pta tha ap humne CSS k papar le gy hum tu sub inspector banne aye thy sir na k commission banne 🙏🙏💔🫡
2026-07-12 14:30:10
0
KustBoy2 :
Assalamoalaikum sir
2026-05-17 04:18:32
2
Rana Umair Ahmad :
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا قدم ہے یہ،
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ڈھیر ساری عزتوں اور محبتوں سے نوازے،
آمین
2026-05-31 06:29:27
0
kashi pyara :
ماشاءاللہ
2026-05-15 12:56:58
3
M Zaheer sheikh 🇵🇰 :
mashallah sir
2026-05-26 19:57:36
0
Suleman Afridi :
11 جولائی 2026 کو منعقد ہونے والے ایف آئی اے کانسٹیبل CBT ٹیسٹ میں ہم تقریباً 127 امیدوار صرف انتظامی مسائل اور غیر معمولی رش کی وجہ سے ٹیسٹ دینے سے محروم رہ گئے۔ ہمیں مقررہ وقت پر موجود ہونے کے باوجود غلط رہنمائی اور ہجوم کے باعث ٹیسٹ سینٹر تک پہنچنے میں صرف ایک سے دو منٹ کی تاخیر ہوئی، جس کے نتیجے میں ہمیں ٹیسٹ میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی اور ہمیں فیل/غیر حاضر قرار دے دیا گیا۔
یہ ہماری غفلت نہیں بلکہ مکمل طور پر انتظامی مسئلہ تھا، جس کی وجہ سے اتنی بڑی تعداد میں امیدوار متاثر ہوئے۔ ہم نے اس معاملے پر ای میل کے ذریعے بھی درخواست دی، مگر تاحال کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی۔
ہم مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، متاثرہ امیدواروں کے ساتھ انصاف کیا جائے، اور ہمیں ری ٹیسٹ کا ایک منصفانہ موقع فراہم کیا جائے تاکہ کسی امیدوار کا مستقبل انتظامی غلطی کی وجہ سے متاثر نہ ہو۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب فیصلہ فرمائیں گے۔
شکریہ
2026-07-12 11:03:09
0
Sohail Jehan☠️ :
@Sir🍁:11 جولائی 2026 کو منعقد ہونے والے ایف آئی اے کانسٹیبل CBT ٹیسٹ میں ہم تقریباً 127 امیدوار صرف انتظامی مسائل اور غیر معمولی رش کی وجہ سے ٹیسٹ دینے سے محروم رہ گئے۔ ہمیں مقررہ وقت پر موجود ہونے کے باوجود غلط رہنمائی اور ہجوم کے باعث ٹیسٹ سینٹر تک پہنچنے میں صرف ایک سے دو منٹ کی تاخیر ہوئی، جس کے نتیجے میں ہمیں ٹیسٹ میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی اور ہمیں فیل/غیر حاضر قرار دے دیا گیا۔
یہ ہماری غفلت نہیں بلکہ مکمل طور پر انتظامی مسئلہ تھا، جس کی وجہ سے اتنی بڑی تعداد میں امیدوار متاثر ہوئے۔ ہم نے اس معاملے پر ای میل کے ذریعے بھی درخواست دی، مگر تاحال کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی۔
ہم مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، متاثرہ امیدواروں کے ساتھ انصاف کیا جائے، اور ہمیں ری ٹیسٹ کا ایک منصفانہ موقع فراہم کیا جائے تاکہ کسی امیدوار کا مستقبل انتظامی غلطی کی وجہ سے متاثر نہ ہو۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب فیصلہ فرمائیں گے۔
شکریہ
2026-07-12 11:00:41
0
Asad Daniel :
you help me sir
2026-07-25 16:36:14
0
Ch Nasir :
MashaAllah proud
2026-05-20 17:25:56
1
Mudasir khan niazi.01 :
inshallah
2026-05-18 02:45:20
0
jutti :
assalamualaikum sir Kuch information Leni ha please reply me
2026-07-11 11:37:54
1
Manar Kaamel :
l....o.....l
2026-07-11 08:47:37
0
iTx...yaSir🍁 :
our struggle results
2026-07-12 10:57:30
0
❤️Qari Muhammad Asif Lak❤️ :
Allhamdulilah
FIA Sargodha men bahut acaha staf he mashallah
2026-07-16 21:26:11
0
✨@WAQAS_Ali Wattoo7861✨ :
Mashallah
2026-07-21 07:51:15
0
Nasir Baloch :
Good Work ❤️❤️❤️
2026-07-16 07:19:04
0
saqlain.H422 :
gg
2026-05-19 07:08:27
0
To see more videos from user @hamza_abbas_5, please go to the Tikwm
homepage.