@lostsoul0126: تمہاری باتوں میں وہ سکون تھا جیسے رات کی تنہائی میں چاندنی جیسے چلتے صحرا میں ڈنھنی ہوا میں نے خود کو تم میں کھو دیا تھا کہیں۔ مگر اب تم بھی وہی سوال بن گئے ہو جو کبھی جواب ہوا کرتا تھا۔ تمہاری آنکھوں میں اب وہ روشنی نہیں جو میری دنیا کو روشن کرتی تھی۔ کیا یہ وہی تم ہو جو میری آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دیتے تھے؟ یا وقت نے تمہیں بھی بدل دیا جیسے سب بدل جاتے ہیں؟ اب تمہاری خاموشی میرے دل پر بوجھ بن کر گرتی ہیں تمہاری دوری ایک اذیت ہے جو ہر لمحہ مجھے توڑتی ہے۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم بھی درد کا سبب بن جاؤ گے تم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ گے جو وعدے کر کے نبھاتے نہیں۔ میری امیدوں کا شہر تمہارے نام سے آباد تھا اور آج وہی شہر ویران گلیوں میں بدل گیا ہے۔ تم اگر ساتھ دیتے تو شاید یہ کہانی کچھ اور ہوتی مگر اب جو ہے وہ ایک ادهوری داستان ہے۔ میں اب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں مگر اب وہ چاہت نہیں رہی بس ایک خاموش سا دکھ ہے جو دل کے کسی کونے میں رہتا ہے۔ تم تو حل تھے میری مشکلوں کا مگر اب تم بھی ایک مشکل ہو اور شاید یہی زندگی ہے جہاں اپنے بھی آزمائش بن جاتے ہیں۔🥀❤️‍🩹🫠#سچائی #unfrezzmyaccount #خودی #دل

«Lost_soul»٪💔🥲
«Lost_soul»٪💔🥲
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 12:28:13 GMT
83511
7393
122
778

Music

Download

Comments

waqarmasom
Waqar masoom :
*خلوصِ عشق کبھی رایگاں نہیں جاتا _____❤‍🩹🫠* *میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا💔🥹*
2026-06-14 13:57:42
1
hijab__queeen0
Hijab queen 0 ✨🌸 :
kbi itna soch me nhi gaii jtnii apki video dekh kr soch me jaa rhi hu😫 ab btaoo follow krdoo kbi ksii ko nhi 0 following rakha hameshaa 😫
2026-05-17 10:54:17
6
waitingforthemerical3
🖤🅜🅞🅞🅝🖤 :
ufffff song heartbreaking 💔😢
2026-06-14 09:36:36
2
lye.feelings
Lye Feelings 🥀 :
دل صاف تھا، اسی لیے لوگ استعمال کر گئے 🥀
2026-06-10 16:50:23
2
bubbl583
🌸ꨄ︎☁︎ 𝔹𝕦𝕓𝕓𝕝𝕖𝕘𝕦𝕞 ☁︎ꨄ︎ :
جانتے ہو تم مجھے کیوں نہیں ملے ؟ " شاید اس لیے کہ تقدیر کو ڈر تھا. اگر ہم مل جاتے تو ہم ایک دوسرے میں اس حد تک : ڈوب جاتے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں جدا نہ کر پاتی۔ شاید اس لیے کہ میری چاہت میرا انتظار میرا ہر احساس تمہارے لیے کچھ زیادہ ہی سچا تھا۔ تم مل کر بھی کھو جاتے، اور میں کھو کر بھی تم میں ہی رہتی کبھی کبھی قسمت انسان کو اُس لمحے سے دور رکھتی ہے جس میں اس کا دل ہمیشہ کے لیے قید ہو سکتا ہے۔ تم نہیں ملے مگر تم سے بچھڑنے کا دکھ، تمہیں پانے کی خواہش سے بھی زیادہ گہرا ثابت ہوا
2026-05-18 05:36:32
8
motykihunyar25
Maghroor Laila😏 :
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں، جسکا ہم بڑے مان لوگوں کو بتاتے ہیں، کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے، دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے، اور یہ خواب ہی رہ جائے گا، رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، وقت بیت جاتا ہے، دل بدل جاتے ہیں، یادیں کہیں دور پیچھے رہ جاتی ہیں، مگر کچھ تاریخیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں، پچھتاوے اور کچھ اور کچھ طعنے ہمیشہ برقرار رہتے رہتے ہیں۔" 💔🥺🥀
2026-05-19 04:39:03
6
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-05-22 19:06:13
4
anjali__110
🌷Aنjaلi 🌺 :
miss u Abu 😭
2026-05-17 08:59:38
7
sadmughal860
Mughal g 🥹🥹🥹 :
Right 💯🥺🥺
2026-05-14 13:00:59
12
bwpkadevdas
ŚuÑňÝ BãBÀ☠ :
🖤💫میں چاہتا ہوں میں تمھیں اس دنیا سے دور کسی ایسی جگہ لے جاؤں، جہاں وقت کی رفتار ہمارے دلوں کی دھڑکن کے تابع ہو جائے، جہاں ہوا میں صرف ہمارے ناموں کی سرگوشیاں ہوں اور خاموشی بھی محبت کی زبان بولتی ہو۔ ایک ایسی وادی، جہاں شام ڈھلے تو آسمان ہمارے خوابوں کے رنگ اوڑھ لے اور صبح کی پہلی کرن تمہارے چہرے پر ٹھہر کر خود کو مکمل محسوس کرے۔ میں چاہتا ہوں وہاں کوئی ہجوم نہ ہو، کوئی شور نہ ہو، بس تم ہو، میں ہوں اور وہ لمحے جو کبھی ختم نہ ہوں۔ وہاں میں تمہیں ایسے دیکھوں جیسے پہلی بار دیکھ رہا ہوں، ہر بار، ہر لمحہ۔ تمہاری آنکھوں میں جھانک کر اپنے سارے ادھورے خواب مکمل ہوتے محسوس کروں، اور تمہاری مسکراہٹ میں اپنی ساری تھکن اتار دوں۔ میں چاہتا ہوں کہ تمہاری ہر بات ایک نظم بن جائے، اور میری ہر سانس تمہارا نام لے۔ ہم دونوں اس جگہ پر وقت کو روک دیں، یا شاید وقت خود رک جائے، کیونکہ اسے بھی احساس ہو جائے کہ اس سے زیادہ خوبصورت کوئی لمحہ نہیں ہو سکتا۔ میں چاہتا ہوں کہ جب تم خاموش ہو جاؤ تو میں تمہاری خاموشی کو بھی سن سکوں، اس میں چھپی ہر اداسی کو چھو کر مٹا سکوں، اور تمہارے دل کے ہر ڈر کو اپنے حصار میں لے لوں۔ میں تمہیں یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اس دنیا کی ہر بےرحمی سے دور، اس جگہ پر تم ہمیشہ محفوظ رہو گی جیسے کوئی دعا جو کبھی رد نہ ہو وہاں ہم اپنے ماضی کو بھلا کر ایک نئی کہانی لکھیں گے ایسی کہانی جس میں جدائی کا کوئی لفظ نہ ہو❤️
2026-06-13 12:37:03
2
khanzaadi813
🫴Young Lioness👈😂🕊️ :
تم تو حل تھے میری مشکلوں کا تم بھی از یت میں ڈالوں گے💔🥺💔🥺
2026-05-18 10:47:54
3
tulipswee7
𓍢ִ໋🎀 𝗠𝗮𝗵𝗮 𓍢ִ໋🎀 Ki hon :
Wqt k sth Sb bdl jaty HN , bs apni kmzori kisi ko na btao🥺
2026-06-01 09:15:50
2
areeba.zahid26
tgvbjnn :
@zidi girl 😈:زندگی میں کُچھ سکھو یا نہ سکھو۔ لیکن لوگوں کو پہچاننا ضرور سکھو کیوں کہ جو لوگ نظر آتے ہیں وہ ویسے نہیں ہوتے🥹💯
2026-06-02 20:22:27
2
ayiza2486
Aliza queen 👑❤️ :
hyyyyy 😭😭😭
2026-05-16 11:55:34
5
rooheman520
Hijab queen 👑 :
Hayeeee
2026-05-16 10:49:55
4
no.namejani
ذہنی مریض_💔 :
mrzi apki b 🥺
2026-05-17 19:09:49
4
phycologist133
pshycology student :
hyee
2026-06-05 10:26:12
1
kamran..khan8723
K@mR@N kh@n🥰 :
kabhe ho ge ni skta 🥰🥰
2026-06-01 21:08:58
2
black_luck3
٭ंムSHU٭ :
🕊️تم تو حل تھے میری مشکلوں کا تم بھی اب از یت میں ڈالوں گے💔🥺
2026-06-07 09:46:05
1
khuram_ramzan_01
khuram ramzan :
تیری ہر اک بات پہ دل کو یقین رہا تو آگے بڑھ گیا میں وہیں کا وہیں رہا... اک شخص پر تمام تھے سارے معاملات افسوس کہ سارے رہےاک وہ نہیں رہا... دل ایسا چور چور ہوا کہ ترے بعد پھر نہ تو مکاں رہا نہ ہی کوئی مکیں رہا...💔🥺
2026-06-14 17:13:03
0
azet.pisend.log
تنہائی کی شہزادی 💔 :
زخم جو دِکھتے نہیں وہ دُکھتے بہت ہیں
2026-06-14 17:09:25
0
usersharey89
شیری 🧸 :
uffffffffffffff qurban ❣️
2026-06-10 08:10:45
1
atifrajpoot926
اداس لڑکا 💔 :
se
2026-06-13 19:56:06
1
ijazahamed9876
♥︎╣♡ʝă̈𝕫𝕫𝕚♡o.✿)╠♥︎ :
مجھے تو لگی ہے بددعا ان گلابوں کی🥺 جن کو میں نے تیرے لیۓ توڑا تھا 🥀💔
2026-05-16 10:55:52
6
rizokhankhosa
M ґїẕ◎ ♭Ѧℓ◎¢ℌ❤️‍🩹 :
NAI KARO YARO ABHI ZAKAM TAZY HAI 😩💔💔🙌🏻🙏🏻🙏🏻🙌🏻😭😭🤯💀
2026-05-19 19:10:43
2
To see more videos from user @lostsoul0126, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About