@lostsoul0126: تم تو چلے گئے، میرا نہیں سوچا تمہیں کیا خبر تمہارے جانے کے بعد میں نے دن کیسے گائے اور راتیں کیسے گزاریں۔ ہر ہنسی ادھوری لگتی ہے، ہر خوشی میں تمہاری کمی چیخ چیخ کر محسوس ہوتی ہے۔ تم نے تو ایک پل میں راستہ بدل لیا مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر .. کچھ زخم وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہو جاتے ہیں، اور تمہارا جانا بھی انہی زخموں میں سے ایک ہے۔ 🫠❤️‍🩹#unfrezzmyaccount #دل #خودی #سچائی

«Lost_soul»٪💔🥲
«Lost_soul»٪💔🥲
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 12:32:17 GMT
1144482
87154
1386
4732

Music

Download

Comments

muzamilrajpot800
✨ϻ᭄𝐑𝐀جpUT🍁 :
یہ جو شخص میری پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے آپ کی ماں ہمیشہ سلامت رہے       30m  Reply             ♥️899.5k
2026-06-19 02:45:24
178
ashfaqsulahri
Abdullah Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-06-19 08:37:13
41
munisha0222
munisha :
kn sochta h please asa mt kea kro kisi ko apni adat laga kr na chora kro😭😭
2026-06-16 09:22:31
32
koiapnani84
H💔? :
caption likh dy mughy please 🙏..?
2026-05-24 05:16:35
9
user583046456
Kishwar Rabia🪞 :
miss u Abu g ( 😭😭😭 )
2026-06-16 10:09:44
19
emiii.core14
🧞‍♀️ :
captain?
2026-06-18 08:10:05
10
antullhayat746
❤️فتاة واتو❤️ :
koi ni sochta kisi k🥺🥺
2026-06-17 06:01:39
9
noor_khan1177
Noorainn 🚩 :
follow krlyn new acc ha ♥️😭
2026-06-06 04:32:40
6
sadness111111
udas larka :
زندگی سب کچھ دے کر بھی انسان کو ایک خواہش کا فقیر بنا دیتی ہے💔🥀
2026-06-18 17:21:13
20
munawaiqbal230
❣️H Ka HoN YaRrr❣️ :
|| زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ھے ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی ❤️‍🩹
2026-05-20 06:39:42
10
cutie56753
🌚 :
Jany Waly ko koi nhi Rook Sakta 😭💔
2026-06-16 15:28:06
7
blo0781
🌸{★~°Aroosh°~★}🌸 :
main to thi he akele 💔😌
2026-06-14 05:47:09
11
sharejutti0
mama ke jan hu yare :
Hay Allah
2026-06-15 14:50:26
12
elifjani2
꧁༺ɆⱠł₣༻꧂ :
uff your caption🥺🥺
2026-06-18 12:12:09
5
cutiepie._.queen22
❤️👑𝄟≛⃝Heer👑❤️ :
Hyeeee😳
2026-06-18 10:36:59
6
danyal6638
Danyal :
yes 🥺🥺😫
2026-06-16 07:21:43
5
esha.fatima647
༺𝚁𝙾𝙾𝙷༻🥂 :
cheak my story
2026-06-16 13:42:33
12
maya_editx_3
SRKian girl🫶.👑 :
uske hisse ka sochna bhi ham khud soch lete hain
2026-06-18 15:43:29
7
talhawani
Talha Wani :
تمہاری یاد وہ قرض ہے جو زندگی بھر نہیں اترے گا
2026-06-04 22:58:29
6
sky.angle2530
میرا تھا ہی نہیں 🥹💔 :
سفر آپکے ساتھ بہت مختصر رہا😭 مگر ،آپ یاد رہو گے عمر بھر کے لیے🥹💯 Miss you My Love😭🥹💔 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Mahii Queen👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-18 19:42:29
6
itxx.gurll.029
♡𝆺𝅥⃝Darkᥫ᭡𓆩𝑨𝒏𝒈𝒆𝒍𓆪🐼⃟🌷 :
دِل نے ہمیشہ چَاہا ہی وُہی ہے۔ جو میری پُہنچ سے دُور ہو۔🙂
2026-06-20 03:29:57
7
ranafaisal3027
👑𝑅𝑎𝑛𝑎𝐹𝑎𝑖𝑠𝑎𝑙🍁 :
کسی نے پوچھا اتنے پر سکون کیسے بیٹھے ہو😣 میں نے کہاں جن باتوں کا ڈرتھا وہ سب ہوچکی ہیں ❤️‍🩹
2026-05-22 09:39:11
9
chshaban387
جٹ بادشاہ 🚩❤️‍🔥 :
bht kuch kehnay ko ha lkn sbr m hun 😭😭😭😭💔
2026-05-21 09:45:25
8
To see more videos from user @lostsoul0126, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About