@beinghuman1045: محبتیں کبھی قرض نہیں ہوتیں کہ اُنہیں چکایا جا سکے، یہ تو وہ نعمت ہیں جو نصیب والوں کو ملتی ہیں۔ کوئی شخص اگر اپنا وقت، اپنی توجہ، اپنی دعائیں اور اپنی سچی نیت آپ پر وار دے، تو سمجھ لیجیے اُس نے اپنی زندگی کا ایک حصہ آپ کے نام کر دیا ہے۔ ایسے خلوص کا بدلہ صرف قدر ہوتی ہے، کیونکہ سچی محبتیں احسان نہیں… اعزاز ہوا کرتی ہیں۔ 🖤 #unfreezemyacount #videoviral #foryou