@mh_.syn: کیا آپ جانتے ہیں پیچھے رہ جانا کیا ہوتا ہے؟ جب مغرب سے مشرق تک کے لوگ آپ کی تعریف کرتے ہوں، لیکن آپ اللہ سبحان و تعالیٰ کی نظر میں کچھ بھی نہ ہوں۔ اک تیری نظر میں جو مسترد ٹھہرے پھر کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے"❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #foryoupage #trendingvideo