@eman21ali: مطعم صدفات بالمدينة😋🤍

إيمان علي♥️
إيمان علي♥️
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 14 May 2026 13:43:50 GMT
280
7
5
2

Music

Download

Comments

mada_mix0
mada_mix0 :
كيف الاسعار؟؟
2026-05-21 07:49:02
0
pm.ta
شغف| للخدمات الاكترونيه :
عليك بعافيه 🥰🥰🥰
2026-05-14 13:56:32
0
To see more videos from user @eman21ali, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے روح کے رحمنٰ مالک..!! یہ روح تھک گئی ہے۔۔ یہ روح اب بس جواب دے گئی ہے۔۔ تیرے لوگوں نے اسے تھکا دیا ہے۔۔ بہت ظالم لوگوں میں بھیج دیا آپ نے مجھے۔۔ میں نے آپ کی نافرمانی کر کے خود کو تباہ کر لیا ہے۔۔ میں آپ کی طرف لوٹنا چاہتی ہو۔۔ میں واپسی چاہتی ہو میرے اللہ۔۔ میں تجھ سے رحم کی بھیک مانگتی ہوں۔۔ مجھے بس یہاں سے روپوش ہونا ہے میں ہار گئی ہوں۔۔ میں تھک گئی ہوں۔۔ یہ لوگ اس بات کے پیچھے کا مطلب نہیں سمجھ پاتے کہ۔۔ میں تھک گئی ہوں۔۔ مگر تو مالک ہے اور میں ادنی سا غلام۔۔ مجھے اور میرے دل کو اپنی غلامی میں لے لے۔۔ اب بس میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں. کسی ایسے مقام پر جہاں قدرت کے سوا۔ کوئی آواز، کوئی منظر نہ ہوں. جہاں نہ وحشت اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے۔۔ فقط میں اور میرا تخیل ہو۔۔ تا کہ مجھے ان لوگوں کی زہر آلود سرگوشیوں سے نجات مل سکے۔۔ مجھے ان لوگوں کی طنز میں۔۔ ڈوبی آنکھیں دیکھ نا سکیں۔۔ تا کہ میرے کان ان طعنوں کے شر سے پاک رہ سکیں۔۔ مجھے ان سب کی کھوکھلی محبت سے نفرت ہے شدید نفرت!! مجھے نفرت ہے ان باتوں سے۔۔ جو میری غیر موجودگی میں کہیں جاتی ہیں۔۔ میں کہیں ایسے ایسی جگہ گم ہو جانا چاہتی ہوں۔۔ جہاں میں اس مخلوق سے مل نا پاؤں۔۔ اے میرے آقا تیرا قیدی تھک گیا ہے۔۔ اپنی پناہ میں رکھ مجھے... #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines

About