@lasthope234: جو دل کو بھاتا ہے وہی کریں اگر آپ کو لال جوڑے کے ساتھ پیلا جو تا پسند ہے تو پہن لیجیئے، اگر آپ کو پیزا ہاتھ سے کھانا ہے تو کھا لیجیے ، اگر ہجوم میں رونا پسند ہے تو دو گھڑی رو لیں، محبت کا اظہار کرنا ہے کر دیجئے -وہ کریں جس کا من کرتا ہے ۔آپ اس لیے اُداس ہیں کہ آپ وہی زندگی جی رہے ہیں جو آپ کو ناپسند ہے۔ صرف اس لیے کہ لوگ تنقید کرتے ہیں " ڈرنا بند کر دیں " ۔🥀❤️
جو دل کو بھاتا ہے وہی کریں۔
اگر آپ کو لال جوڑے کے ساتھ پیلا جوتا پسند ہے تو پہن لیجیے، اگر آپ کو پیزا ہاتھ سے کھانا ہے تو کھا لیجیے، اگر بَجوم میں رونا پسند ہے تو دو گہری رو لیں، محبت کا اظہار کرنا ہے کر دیجیے۔ وہ کریں جس کا من کرتا ہے۔ آپ اس لیے اداس ہیں کہ آپ وہ زندگی جی رہے ہیں جو آپ کو ناپسند ہے۔ صرف اس لیے کہ لوگ تنقید کرتے ہیں، ڈرنا بند کر دیں۔ 🌹❤️
2026-05-15 07:13:05
15
lilly love 💕 :
Bhai iska caption please
2026-05-30 07:45:25
0
ندیم اکرم✅ :
ہائے کمبخت تحریر پڑھتے ہی فوراً اسکی یاد آگئی😳
2026-05-15 07:57:44
7
🥵𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫ𝐄𝐜𝐡𝐨 𝐁𝐨𝐲ᥫ᭡𓆪 :
ایک مدت سے دیکھا نہیں اُن کو
خدا جانے وہ کتنے حسین ہو چکے ہوں گے... 🥀💔😔
🖤🦋😭
2026-05-28 14:55:28
1
𝑴𝒓.𝑫𝒐𝒄𝒕𝒐𝒓🚩 :
💔🥀بات کرنے کو تو ایک دُنیا ہے میسر لیکن
جس سے کرنی ہے وہی شخص ہی تو پاس نہیں
چاند نکلا ہے مگر چاند میں وہ بات کہاں
اس کے چہرے کے سوا کچھ بھی اب خاص نہیں🙁😕😕
2026-05-17 19:04:31
1
sawaira030 :
Wah..buhut khub 👌👌👌
2026-05-15 10:38:04
2
𝗌𝗂𝗆𝗉𝗅𝖾 𝖻𝗈𝗒❤️ :
Nhi Ho Sakta Ab....❤️🩹🥀🙂🖤
2026-05-15 15:47:03
2
Sheroz,Ali :
wooo This line ,,,
2026-05-15 16:17:51
1
PꫝNDAꨄ 🐼 :
Chasma 😳
2026-05-15 05:35:06
1
چوہدری ہارون گجر :
caption plz
2026-05-15 05:18:05
0
ھادی!!! :
حق اے
2026-05-14 18:01:55
4
Nadeem Balouch :
Kia baat
2026-05-18 20:56:06
0
ShahzaibHashmi :
camra maan kamal
2026-05-17 11:30:14
0
itx_Ali 🔥 :
caption dedy
2026-05-15 05:27:15
0
😎Rajpoot King✌ :
💔🥀بات کرنے کو تو ایک دُنیا ہے میسر لیکن
جس سے کرنی ہے وہی شخص ہی تو پاس نہیں
چاند نکلا ہے مگر چاند میں وہ بات کہاں
اس کے چہرے کے سوا کچھ بھی اب خاص نہیں🙁😕😕
2026-05-17 07:24:35
0
️ :
ہم پیدا تو ایک ہی بار ہوتے ہیں لیکن ہم مختلف جہگوں پر مختلف حادثوں میں کئی بار مارے جاتے ہیں
2026-05-15 07:31:16
4
•RANA• :
وہ جو اچانک پیلے پڑ گئے، ان کے رنگ بھی تو تھے-
2026-05-15 20:51:34
2
itx me Gull ✨ :
try kr k dekhty hia. 😳
2026-05-16 04:23:03
0
"𝑴𝒊𝑺𝒕𝒆𝑹 𝑴𝒐𝑯𝒔𝒊𝑵" 🔥 :
ab to esy hi adat dhal li Bhai khud ki Zindagi jeene kii 🙂
2026-05-17 19:35:19
0
عبدالوہاب چنا⚔️✅ :
🥰🥰🥰
2026-05-15 15:18:35
1
khizerkharal302 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 11:42:29
1
Anaya✨♥️ :
♥️♥️♥️🥰🥰🥰
2026-05-14 14:06:04
1
Umair Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-05-14 14:45:15
1
♛彡 خسن پرست 彡♛ :
❤️❤️❤️
2026-05-14 15:04:07
1
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.