@milli8623: میں نایاب نہیں ہوں ... لیکن میرے کردار کی سچائی اتنی مضبوط ہے کہ تمہیں مجھ جیسا دوسرا کوئی نہیں ملے گا میں وہ شخص نہیں جو صرف باتوں سے دل جیتتا ہے میں وہ ہوں جو خاموشی میں بھی اپنا وقار نہیں چھوڑتا لوگ شاید مجھے عام سمجھیں لیکن جو مجھے سمجھ لیتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ میں لفظوں سے نہیں، وفاؤں سے پہچانا جاتا ہوں ضروری نہیں ہر قیمتی چیز چمکتی ہوئی نظر آئے کچھ لوگ اندر سے اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ وقت بھی انہیں بدل نہیں سکتا میں بدل سکتا ہوں حالات کے ساتھ لیکن اپنے اصولوں اور اپنے کردار سے کبھی نہیں اگر کبھی مجھے کھو دو تو یاد رکھنا ملنا آسان ہوگا، مگر ...... مجھ جیسا دوباره ملنا ناممکن