@brokenb774: #creatorsearchinsights REPOST REQ 🥂#fyp #fyppppppppppppppppppppppp #plzunfrezemyaccount #poetrystatus

❤️‍🩹لا حاصل 🥀
❤️‍🩹لا حاصل 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 14:49:39 GMT
563757
47592
345
7869

Music

Download

Comments

mannatpatan
🥀کانچ کی گڑیا 🥀 :
وہ ملا بھی تو کجھ لمحوں کا مسافر نکلا دل لکا بیٹھے تھے ہم جسے اپنا مقدر سمجھ کر 💔❤️‍🩹💯🥺
2026-05-15 18:53:12
17
saraikigirl999
🪽سرائیکی 💫گڑیا💸 :
mery lya Dua karo 😭😭😭wo mujhy se naraz hy
2026-05-16 04:03:17
4
princess132452
🦋🥀❤️‍🔥 :
وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا دل لگا بیٹھے تھے ہم جسے اپنا مقدر سمجھ کر
2026-05-15 12:11:14
14
kinza.rahman8
💫kinza rahman🥀🥀 :
یار قسم سے روا دیا اپ نے 😭😭😭😭
2026-05-15 12:03:13
7
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ہم نے کسی کو اس حد تک دل کے قریب رکھا تھا کہ پھر خود کو ہی بھول بیٹھے۔ ہر سوچ، ہر احساس اور ہر خواہش میں بس ایک ہی صورت بسی رہتی تھی۔ ہمیں لگتا تھا کہ یہی تعلق ہماری مکمل دنیا ہے، اور اس کے بعد کسی اور چیز کی ضرورت نہیں۔ ہم ہر لمحہ کسی انتظار میں جیتے تھے، کبھی کسی لفظ کی امید میں، کبھی کسی نظر کی تلاش میں۔ معمولی سی توجہ بھی ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی بن جاتی تھی، اور خاموشی بھی ایک عجیب سا شور بن کر دل میں اتر جاتی تھی۔ مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا۔ وہ راستے جو کبھی ایک ساتھ تھے، اب الگ ہو گئے۔ ہم وہیں ٹھہرے رہ گئے جہاں امیدیں ٹوٹی تھیں، اور زندگی آگے بڑھتی چلی گئی۔ اب فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے دل بے قرار رہتا تھا، اور اب وہ بے قرار بھی نہیں رہتا… بس ایک خاموش سی عادت رہ گئی ہے جو کبھی کبھی یادوں میں کھو جاتی ہے۔
2026-05-15 16:08:31
4
arman70903
ARMAN :
مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ ورنہ میں بتاتا حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے
2026-05-15 18:32:06
7
manidherakanala
sufyan adil :
تونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا 💔
2026-05-15 18:39:43
4
itsqueen8733
💝❣️❣️ رمشاء ملک official :
@💕نــــــامـــــحـــــــــرم💕:مجھے ملا بھی نہیں میری پسند کا کچھ ورنہ میں بتاتا حاصل چیزوں کی قدر کیا ہوتی ہے
2026-05-16 15:44:03
4
rafiadogar62
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 :
تو بھی نہ مل سکا عمر بھی رائیگاں گئی🥀 تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے💔
2026-05-17 09:35:58
2
kashif.ali54525
💯🔥KASHIF ALI🔥💯 :
اب سارے عاشق اپنے اپنے شعر کمنٹ کریں گے 😁🫡
2026-05-15 17:07:33
2
azamseo2
Azam SEO :
Yar bnda phly he sad hota Hy opr sy ase video Kun rulty ho
2026-05-16 09:40:06
2
izhar.ali641
SaD . BoY 😩 :
Such main yrr 😭
2026-05-16 08:40:35
1
pagalthi3
G❤️‍🩹 hu💔 yar :
is ka kia Matlab 🤔
2026-05-15 13:46:21
3
ch.israr0097
✍️جھاری کس بھیڈیاں🫶 :
🖤🩹: محبتیں اگر بخت ہیں تو اس معاملے میں ہم بد بخت ہیں
2026-05-16 20:06:35
1
sardarbilalkashmire313
☠️ سردار بلال فخرے راولاکوٹ 👀 :
oho line's
2026-05-16 12:50:32
1
humera.queen36
HUMERA QUEEN 👑💖 :
hey oy
2026-05-16 17:47:23
1
r.a.j.a.u.m.e.r1
uMeR🌿 :
ha..g💓
2026-05-16 03:59:31
1
bewfahutum1
بے وفا ہو تم :
I need gf
2026-05-16 18:29:22
1
aliranjha439
علی جٹ منڈی آلا.. :
bikul😭😭...
2026-05-16 03:18:13
1
faisalkhokhar652
faisal :
hi o yar ❤️❤️❤️
2026-05-15 20:47:51
1
3814brd
"" Ç@r Lõvers"" :
Hy
2026-05-16 05:56:41
1
wahshi76
black🖤 :
میں تمہارے کہنے پر آ تو جاوں مگر۔ تمہارے خط قوفا والو سے ملتے ہیں۔
2026-05-16 05:47:36
1
itsfurqan54
💫فرقان آرائیں🦅RYK🔥 :
🥀:وہ ملا بھی تو کجھ لمحوں کا مسافر نکلا دل لکا بیٹھے تھے ہم جسے اپنا مقدر سمجھ کر 💔❤️‍🩹💯🥺
2026-05-16 12:48:56
1
ladlakhan042
ᴍᴀꜰɪᴀ𓃮🦅 :
تو ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا ہم دل لگا بیٹھے تھے جسے اپنا مقدر سمجھ کر
2026-05-16 01:26:51
1
To see more videos from user @brokenb774, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About