@wr_khan4: *"خوشیوں میں جب اپنوں کو خاموش دیکھا، تب سمجھ آیا حسد کی زبان بے آواز ہوتی ہے"*🥀❤️🩹🥺 خوشی کے موقع پر تالیاں نہ بجیں، مبارکباد نہ ملے، آنکھوں میں وہ چمک نہ ہو۔ تب سمجھ آتا ہے کہ خاموشی بھی کتنی چیخ رہی ہوتی ہے۔ *حسد کبھی کہتا نہیں، دکھاتا ہے* خاموشی کو خاموشی سے سمجھ لو۔ ہر مسکراہٹ کو سچ مت سمجھو، ہر خاموشی کو دشمنی مت سمجھو۔ جس نے خوشی میں دل سے مبارک نہ دی، اسے غم میں بھی جگہ نہ دو۔ باقی سب کو سلام۔ ان کی خاموشی کو ان کے لیے چھوڑ دو۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #poetrystatus #unfreezmyaccount