@writer3004: وہ انسان جس کی آواز میں کبھی بہت رعب ہوتا ہے کسی دوسرے انسان کی چھوٹی سی بے رحمی سے ہمشہ کے لیے چپ ہو جاتا ہے مرد کا دل بہت مظبوط ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی وہ کسی ایک شخص کی وجہ سے مکمل ٹوٹ جاتاہے وہ شعر ہے نہ تیری آنکھوں نے مجھ سے میری خوداری چھین لی ورنہ۔ میں تو پاؤں کی ٹھوکر سے کر دیتا تھا دنیا ایک طرف۔ #trendingvideo #foruoupage #goviral