@sharywrite0: کھیلنے کے لیے بازار میں کھلونوں کی کمی نہیں، اس لیے اپنی تفریح کے لیے کسی کی عزت اور جذبات کا انتخاب کبھی مت کرنا۔ یاد رکھو ، کسی کی بیٹی کا ماؤنٹ ہونا وہ گناہ ہے جس کا حساب اسی دنیا میں چکا کر جانا پڑے گا۔ تم شاید اسے کمزور سمجھ کر اس کے آنسوؤں کو نظر انداز کر دو۔ لیکن اس کے پیچھے وہ ذات کھڑی ہے۔ جو انصاف کرنے پر آئے تو بڑے بڑے سرماؤں کا غرور مٹی میں ملا دیتی ہے۔ عورت کی خاموشی کو اس کی ہار مت سمجھو ض جب وہ تھک کر اپنا معاملہ اللہ پر ..... چھوڑ دیتی ہے، تو پھر کسی کی توجہ بھی کام نہیں آتی#tiktokdance #Silence #urdupoetry #viralvibes #deeplinespoetry🥀