@the_safee_vibes: چلتے رہیں گے قافلے ہمارے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسماں سونا نہیں ہوتا🥺❤️‍🩹#fyp #1millionaudition #sad

🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 16:55:30 GMT
877366
79712
617
4664

Music

Download

Comments

pagallarki.011
PAGAL‿LARKI :
زندگی بہت کچھ دے کر بھی🥺 کسی نہ کسی چیز کیلئے فقیر بنا کر رکھتی ہے🙂🥀
2026-06-04 04:12:53
27
dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-05-18 18:29:57
50
kamranuk255
𝑲𝒂𝒎𝒊 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕 🇦🇺🫠 :
_تم کیا جانو محبت کے " *ح* " کا مطلب_ _مل جائے تو " *حکومت* " نہ ملے تو " *حسرت* " 🫂🫀
2026-06-01 15:12:27
22
rajput321y
🌹💞محترمہ 💞🌹 :
:سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-06-03 18:42:56
39
forest_queen59
Pretty :
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلےِنہیں فاصلے ہی اچھے لگتے❤️‍🩹🫠
2026-06-17 05:29:52
13
irfan.riyaz4
◦•●◉✿irfan Pasha✿◉●•◦ :
ہم نے جسے اپنی دنیا سمجھا تھا، اس نے ہمیں ایک لمحے میں اجنبی بنا دیا۔
2026-06-13 15:45:25
8
murshedsalamatrahu51214
مرشد سلامت رہو :
:خوش رہا کرے ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہے یہاں عارضی ٹھکانہ ہے،حق سچ کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں ،خوشیاں بانٹیں ،
2026-05-25 07:08:31
14
poetryworld016
💕⃝🕊️تلاش سکون 💕⃝🕊️🥀 :
اور میں یہ جوانی میں ہی سوچ سوچ کر بوڑھا ہو جاؤں گا ۔ کہ اگر تم مِل جاتے تو میری دنیا کیسی ہوتی ۔۔۔۔۔❤️‍🩹
2026-06-14 09:37:21
8
nouman.xajid5
HiDdeN :
@𓆩♡ 𓆩♡𓆪:“چلتے رہیں گے قافلے ہمارے بغیر بھی یہاں… 🌙🥀 ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا۔ ❤️‍🩹🥺
2026-06-17 15:09:21
6
zuni.281
~🎀♡ 𝙕𝙪𝙣𝙞𝙞𝙞 ♡🎀~ :
ہر من چاہی چیز دور ہو گئی مجھ سے سو اب یہ سوچا ہے کہ تمنا ہی نہیں کرنی ۔۔۔
2026-06-05 10:30:50
6
dogarsad8
👀 :
محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں انسان کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا🫠
2026-06-04 17:11:21
9
kashifqurexhi5
ᥫ᭡𝙆𝘼𝙎𝙃𝙄𝙁𝙌𝙐𝙍𝙀𝙓𝙃𝙄🌷 :
حادثے بھی ضروری ہیں زندگی میں، انسان یوں ہی سمجھدار نہیں ہو جایا کرتے۔
2026-06-04 05:45:22
10
rehmansipra319
Abdul Rahman :
»کھو نے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا، وہ وقت ہو، انسان ہو یا پھر کوئی رشتہ🫡
2026-06-08 07:31:56
8
qasimyar47
—͟͞͞★🥀 𝑄𝙖𝚜𝕚ɱ.🥀 :
🕸️:🕊️:سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-06-01 19:48:33
9
malikafeef740
$ innocent boy :
ایک عمر کے بعد انسان عید نہیں بلکہ گزشتہ عیدو کی یادیں مناتا ہے
2026-06-03 17:03:41
7
mmujeeb167
꧁༺MUJEEB༻꧂ :
“چلتے رہیں گے قافلے ہمارے بغیر بھی یہاں… 🌙🥀 ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا۔ ❤️‍🩹🥺
2026-06-18 18:31:34
6
itx_gulab302
گلاب احمد 735 االہ :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-06-19 06:46:17
8
shahzadihun_25
꧁𝐇𝐎𝐎𝐑 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇🐣🕊️꧂ :
سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-06-12 07:32:11
5
lopara96
دا خان لور ✌️❤️ :
وفا کا نام مت لو کہ وفا اب دل دکھاتی ہے 💔🥲 وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے🙂🌹
2026-06-10 17:48:00
5
kisikanahihoon0
kisi ka Nahi hon😔 :
ak loyal larki chaya yr 😔💔😔
2026-05-31 17:50:24
7
user031999737
×͜× 𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴 𝙱𝙾𝚈 🌚🚩⟐ :
حادثے بھی ضروری ہیں زندگی میں، انسان یوں ہی سمجھدار نہیں ہو جایا کرتے۔
2026-06-05 19:48:11
10
waqarchandio113
[وقارچانڈیو] :
♡:چلتے رہیں گے قافلے ہمارے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا ۔❤️‍🩹🥺
2026-06-07 15:39:06
7
afshan16.0
Afshan 💖 :
مانتے ہیں کہ ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان ویران نہیں ہوتا ۔۔۔۔ لیکن تیرے بعد اس دنیا میں بچتا ہی کیا ہے ۔۔۔ وہ ہی بیکار سی دنیا فضول سے لوگ 🤧🖤۔۔۔۔۔
2026-05-21 15:28:42
14
alirazar237wb
مُحمّد علي رضا انصاري ✨🌹🍂 :
چیہروں ہی سے پتہ لگ جاتا ہے دِل میں کتنی مُحبت باقی ہے
2026-06-01 19:27:00
6
kaifjanii1
꧁༺ᴋᵃⁱᶠ⛄ʲᵃⁿⁱⁱⁱ🖤 :
بددعا لگی مجھے ان گلابوں کی جنہیں تورا تھا کبھی تیرے لیے ۔۔۔۔😣🖤
2026-05-21 09:05:00
8
To see more videos from user @the_safee_vibes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About